ہر بات کے جواب میں مسکراہٹ ہی
☺️بہتر ہے
ہر انسان کو گولی تو نہیں ماری
🤞😅جاسکتی
سنگل رہنے کو ایک فائدہ
نہ رونا نہ دھونا
نہ شونا نہ مونا
بس کھانا کھانا اور سونا
😏✌️😁
چوہے کو لگی بلی گوری
دونوں ملنے لگے چوری چوری
🤔چوہا بولا
🙈آو کھیلے آنکھ مچولی
😎بلی چوہے کو کھا کر بولی
Sorry #Janu_I_Hate_Love
Story 😂😂😂😝
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا
🤔جا سکتا ہے
#Hmmmmm لیکن
کے آگے انسان بے بس ہو جاتا ہے
😂😂
یہ جو کہتے ہیں کہ
ہم احساس کرتے ہیں
یقین مانو صرف
بکواس کرتے ہیں
😏
جیسے میں چھوڑ دیتی ہوں
🙄اسے میں بھول جاتی ہوں
بات فخر کی نہیں میرا حافظہ
✌️😏😜😝کمزور ہے
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
__اِدھر نہیں لگتا تو
__اُدھر لگا لیتے ہیں
چھوڑ دیا ہم نے ان مرضی کے
🔥!! لوگوں کو ان کی مرضی پر
🔥بات یہ ہے کہ لوگ بدل جاتے ہیں
💯ظلم یہ ہے کہ مانتے بھی نہیں
آپ صبر کی بات کرتے ہیں
صبر تو آتے آتے آہی جاتا ہے
اور جب صبر آتا ہے تو ہونٹوں کی ہنسی
آنکھوں کے آنسو، دل کا سکون
کچھ محسوس نہیں ہوتا
فقط اک شے رہتی ہیں پاس
💯😕اور وہ ہے خاموشی
حالات سیکھا دیتے ہیں
بایتں سننا اور سہنا
ورنہ ہر شخص اپنے آپ میں
💯✌️بادشاہ ہوتا ہے
"وفاؤں کو ٹھکرا دیتے ہیں اکثر"
دیوانوں کی جان ٹکی کسی ہرجائی
!! میں ہوتی ہیں
اگر سب کچھ مل جائے گا
زندگی میں تو تمنا کس کی کرو گے
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی
🤔💯🤞جینے کا مزہ دیتی ہے
اگر یہ زندگی عارضی ہے
،،تو مشکلات بھی مستقل نہیں
،،بس تم اپنے رب کے شکر گزار رہو
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت
__اخلاق کی نظر سے
🍂___صرف خوبصورتی کو پوجتے ہیں لوگ
،،وہ سفر جو تیرے نام تھا
،،وہ نبھانا مجھ پر فرض ہے
،، تیری یاد ہے کہ ایک سزا ہے
!! یا کوئی لاعلاج مرض ہے
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
💔
تو میرے روٹھنے پے راضی ہے
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو
!! بے شک!!
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے
🖤عجیب تھے
دل اللہ کا گھر ہے اسے مت
!! توڑیں
،،کسی کی دل آزاری نہ کریں
.... تم ثواب سمجھ کر دل
!! ... توڑ دیتے ہیں ہمارا
.... ہم گناہ سمجھ کر گلہ
!! ... نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain