__کچھ نہ سمجھنا
✌️__غلط سمجھنے سے بہتر ہے
میری طرح کے وہ لوگ سامنے آئے
جنہیں 14 فروری کو
پھول تو کیا پتہ بھی نہیں ملنے والا
✌️😂😝🙄
ایک ہستی جو شان ہے میری
❤️😍وہ اور کوئی نہیں امی جان ہیں میری
جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے. وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے
اس لیے لوگوں کے رویوں کا کبھی
. شکوہ نہیں کرنا چاہیے
ضروری نہیں کہ سب کی جھولیاں
پیار، خلوص، اپنائیت اور بے غرضی جیسے
. موتیوں سے بھری ہوئی ہوں
اس لیے جو ملے سمجھ لیں کہ وہاں
دینے والے کے پاس دنیے کے لیے
اپنے ظرف کے مطابق
. اس بہتر اور کچھ نہیں ہے
"حقیقت "
دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے بھر گیٔ
مگر انسانیت سے خالی ہو گئی
پہلے دو لوگ لڑتے تھے تو تیسرا صلاح
کراتا تھا
مگر اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے
💯
جب اللہ پاک دوست بن جائے
💯تو کسی اور کی ضرورت نہیں رہتی
اور اگر اللہ نے چاہا تو
وہ بھی حاصل ہوگا
☺️.. جو لاحاصل ہے اب تک
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور
__ہے اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی
__زخم دینے لگے
عیب بہت ہوں گے ہم میں مگر
.. لیکن کسی سے تعلق
مطلب کے لیے نہیں رکھتے
یا خدا توڑ دے اب ظلم کی زنجیر کو
دے میرے مولا آزادی وادیِ کشمیر کو
Ameen
انتظار یار میں بھی کیا لطف ہے
نظریں کتاب پر اور سوچیں جناب پر
،،،تمہیں چاہنے سے بہتر تھا
🔥،،،ہم خودکشی کر لیتے
__زندگی سے تھوڑی وفا کیجئیے
___جو نہیں ملتا اسے دفع کیجئیے
آج پریشان ہوں
کل سکون آئے گا
خدا تو میرا بھی ہے
💔کب تک رولاۓ گا
آگر تمہیں لگتا ہے
تمہیں چھوڑ جانے والا یا تم سے
محبت کے بڑے بڑے دعوے کرنے والا
💯تم سے محبت کرتا ہے تو تم غلط ہو
،،اچھا نہیں ہوتا
😏،، بہت اچھا ہونا بھی
! .. کچھ ایسے بن جاؤ
.. کہ تمہیں دیکھنے والے
.. تمھاری تربیت کرنے والوں
💕.. کے حق میں دعا کریں
جینے کا یہی انداز رکھو
جو تمہیں نہ سمجھے
💯🔥اسے نظر انداز ہی رکھو
،اکیلے رہنے کے عادی ہیں
، نہ فیک ہیں
✌️!! نہ فسادی ہیں
Assalam o alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain