Damadam.pk
Haya....'s posts | Damadam

Haya....'s posts:

Haya....
 

سب سے قیمتی انسان وہ ہے جو دکھ تکلیف میں سب سے پہلے یاد آئے
.l5#HaYa

Haya....
 

ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ جو ﺑﮭﯽ ﮨﻮ،
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ کچھ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔
.l5.a5#HaYa

Haya....
 

Make a habit of saying " Alhamdulillah " & see the difference in ur life..❤️.m5#Haya

Haya....
 

Kia Tujhy Ab Aye DiL Btay
tujh paR KiTna mjhy pYaR Ay
ANsOon Sy likh Dn M Tujh ko
Kooi mEry Bin phaR hii nh paYe.j1.l5.a5حیاء

Haya....
 

MoOD Off ALLAH HaFiZzzz GuYZzzzz.i5.o1#حیاء

Haya....
 

آج دل نہیں کچهہ کہنے کو
ایسا کیجیئے سمجهہ لیجئے💞
😢😢#حیاء

Haya....
 

خوبصورت تعلق وہ ہے جس میں کچھ بھی کہنے سے پہلے آپکو سوچنا نا پڑے دونو طرف سے ایک جیسے جذبات ہوں۔❤TRuE ReaLaShioN.m5
#حیاء

Haya....
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
😞😢😢#حیاء

Haya....
 

وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو
.o1😢😕#حیاء

Haya....
 

تمہیں کیا پتہ کہ ، رب کا واسطہ
بے بسی کی ، کس انتہا پہ دیا جاتا ہے
😓🔥🙏🙁😐😶😔
#حیاء

Haya....
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
😞😢#حیاء

Haya....
 

ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ
.l5#حیاء

Haya....
 

ALLAH HaFiZzzzz GuYZzzzz (حیاء).l5

Haya....
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔حیاء

Haya....
 

بگڑے ہوۓ اس شخص کو 💔
محبت کرنا سکھایا تھا میں نے
.l5.a5#HaYa

Haya....
 

وہ جو شامل تھا میری دعاؤں میں
۔
بن مانگے کسی اور کو مل گیا۔۔۔💔.l5#Haya

Haya....
 

Silent boy+Talkative GirL.l5
Make The Best Pair.a5#Haya

Haya....
 

ﻓﺮﺽ ﻫﻮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﮯ ﺳﺠﺪﮮ
ﺑﻠﻨﺪ ﺟﺐ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮐﯽ ﺁﺫﺍﻥ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ
ﺑﮍﺍ ﻣﺸﮑﻞ ﻫﮯ ﺿﺒﻂ ﮐﺎ ﻭﺿﻮ ﺳﻨﺒﻬﺎﻟﻨﺎ
ﺑﮍﯼ ﻟﻤﺒﯽ ﯾﮧ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ
.o1حیاء

Haya....
 

کچھ بھی برباد کرنے کی طاقت انسان کے ہاتھ میں ہے نہ اختیار میں،
حکم "کن" اور عمل "فیکون" رب کی خوبی ہے، .
اس کے بندوں کی نہیں.
🍁💕haYuUuuu

Haya....
 

پہلے دعا ـ پھر صبر
مزید دعا ـ مزید صبر
مسلسل دعا ـ مسلسل صبر
الله دیکھ بھی رہا ہے ـ سن بھی رہا ہے اور ہر پل ساتھ ہے ـ یقین رکھیئے ـ
🍁💕بیشک
حیاء.m5