Damadam.pk
HayaFatima66's posts | Damadam

HayaFatima66's posts:

HayaFatima66
 

غصے کے وقت برداشت کا ایک لمحہ تمہیں ہزار دفعہ شرمندہ ھونے سے بچا سکتا ھے

HayaFatima66
 

اپنے ارادوں میں مخلص رھو تم
اللہ کی مدد ھمیشہ ساتھ پاؤ گے۔۔۔

HayaFatima66
 

زندگی بہت خوبصورت ھے ۔۔۔
اگر سب اپنی اپنی گزاریں۔۔💞💞

Digital Art image
H  : صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ھوتے ھیں کہ۔۔۔ زندگی بھر کی مٹھاس چھین لیتے ھیں۔۔ - 
صرف اپنے لیے ۔۔۔ 
.a2....a3....a6
H  : صرف اپنے لیے ۔۔۔ .a2....a3....a6 - 
HayaFatima66
 

جو گزرے تھے تیرے سنگ۔۔۔
وہ زمانے ھم نہیں بھولے۔۔۔
💔💔💔

HayaFatima66
 

معیار بناؤ
لوگ سمجھدار ھیں
خود سمجھ لیں گے۔۔۔
💞💞💞

HayaFatima66
 

تم میری ازیت کی وہ حد ھو
جسے میں سوچ کے رو پڑتی ھوں
💞💞💞

HayaFatima66
 

ہوا کے دوش ہے رکھے ھوئے چراغ ھیں ھم
جو بجھ گے تو ہوا سے شکایتں کیسی۔۔۔💔

HayaFatima66
 

بس اتنا یقین رکھیں ھم جو کھو دیتے ھیں
قدرت اس سے کہیں بہتر ھمارے لئے
پہلے سے چن رکھتی ھے۔۔۔۔

HayaFatima66
 

کچھ باتیں انسان پسند کرتا ھے""
کچھ اس کے مزاج میں ھوتی ھیں؛ کچھ وہ زندگی سے سیکھ لیتا ھے۔ ہر بات کی وجہ محبت کا ھو جانا یا محبت کو کھو دینا
!!!نہیں ھوتا۔۔۔

HayaFatima66
 

کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے۔۔۔

HayaFatima66
 

!!!!!!!سنو۔۔۔
بہت اداس ھوتے ھیں
وہ پل
جب تم میسر نہیں ھوتے۔۔۔
💔💔💔💔

Beautiful Nature image
H  : تعارف کیلئے بس اتنا ہی کافی ھے ہم اس کے نہیں ھوتے جو سب کے ھو جاتے ھیں ۔ - 
HayaFatima66
 

!کوئی بھی مجھے مکمل بیان نہیں کر سکتا ۔۔
کوئی کہے گا بہت اچھی صاف دل کی مالک ھوں۔
تو کوئی کہے گا بہت ضدی؛ غصے والی اور نک چڑھی ھے
آپ دونوں پہ بھروسہ کر لینا
کیونکہ میں لوگوں کے مطابق ان سے پیش آتی ھوں ۔۔۔
❣️💞❣️💞

HayaFatima66
 

میں بری نہیں ھوں"
بس جذباتی لڑکی ھوں
غصے کی تیز ھوں
مگر منافقت نہیں کرتی
جو بات دل میں ھو
وہ بول نہیں پاتی
جسے اپنا سمجھوں
اس پر حق جتاتی ھوں
میں انا پرست نہیں ھوں
مگر حق پرست غضب کی ھوں
💞💞💞💞💞💞💞

HayaFatima66
 

کون کیا کر رہا ھے ؛ کیوں کر رہا ھے؛ اور کیوں کر رھا ھے
ان سب سے آپ جتنا دور رہو گے اتنا خوش رہو گے ۔۔

HayaFatima66
 

کوئی سخت دل کے ساتھ پیدا نہیں ھوتا ۔۔
یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ھیں۔۔

HayaFatima66
 

یا اللہ ہر اس دل پر رحم فرما جس کا درد تیرے علاؤہ کوئی نہیں جانتا۔۔۔

HayaFatima66
 

ایسی کتابیں پڑھیں جن پر پاپندی ھے؛
ایسی جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ھے ؛
آن لوگوں سے ملیں جنہیں معاشرہ غلط کہتا ھے۔
بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔