Damadam.pk
HayaFatima66's posts | Damadam

HayaFatima66's posts:

HayaFatima66
 

ایسی کتابیں پڑھیں جن پر پاپندی ھے؛
ایسی جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ھے ؛
آن لوگوں سے ملیں جنہیں معاشرہ غلط کہتا ھے۔
بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔

HayaFatima66
 

: مجھ سے اُکتائے ہوئے لوگوں میں ! میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے

HayaFatima66
 

محبت میں مبتلا شخص کے مطابق دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ھے۔۔۔
.are .a5

HayaFatima66
 

عادتیں اندرونی خسارے کا باعث ھوتی ھیں ۔۔۔

HayaFatima66
 

دلوں میں اترنے کیلئے سیڑھیوں کی نہیں ۔۔
بلکہ اچھے الفاظ اور اچھے اخلاق کی ضرورت ھوتی ھے ۔۔۔

HayaFatima66
 

معجزے ھوتے ھیں۔۔۔!!!۔
دعائیں سن لی جاتیں ھیں۔
زخم بھر دیے جاتے ھیں۔
دل جوڑ دیے جاتے ھیں۔
کن فرما دیا جاتا ھے۔۔!!!۔
لیکن بات ھے تو صرف
ایمان ؛ توکل اور صبر کی۔۔۔۔۔۔

HayaFatima66
 

بہت خاموش لوگوں سے
بہت الجھا نہیں کرتے ۔۔۔

HayaFatima66
 

سارے جھگڑے ہی زندگی تک ھیں
کون مرتا ھے پھر کسی کیلئے ۔۔۔۔

HayaFatima66
 

جو اللہ پر یقین رکھتے ھیں ۔
اللہ ان کے لئے وسیلہ بنا ہی دیتا ھے۔۔۔۔

HayaFatima66
 

خوشی کی ایک قسم یہ بھی ھے کہ
رب کے ہر فیصلے کو اپنے لئے بہترین سمجھنا۔۔۔۔۔۔

HayaFatima66
 

کچھ لوگوں کی فطرت کبھی نہیں بدل سکتی ۔۔۔

HayaFatima66
 

منفرد بنو۔۔۔۔ کیوں کہ فوٹو کاپی کو ہمیشہ تصدیق کی ضرورت ھوتی ھے

HayaFatima66
 

سب اللہ پہ چھوڑ دو کیونکہ اللہ کا فیصلہ ہی حق کا فیصلہ ھوتا ھے ۔۔

HayaFatima66
 

Enjoy every Moment Because Death is Unexpected.

HayaFatima66
 

پسندیدہ شخص کے تلخ جملے انسان کو قتل کرنے کی صلاحیت رکھتے ھیں ۔۔۔۔

HayaFatima66
 

سنا ھے وہ مجھ کو نفسیاتی کہتے ھیں ۔۔۔
کہنا ان کو کہ ان کی ھی "کرم نوازیاں" ھیں ۔۔۔

HayaFatima66
 

زندگی اتنی بے یقین سی ھے ۔۔
لمحوں میں انسان"ھے" سے "تھا" بن جاتا ھے۔۔۔۔۔

HayaFatima66
 

-"وہ اوپر بیٹھا خالق ہے نا
وہ کہانی بدل بھی سکتا ہے🍂

HayaFatima66
 

In life Two Things Define You- "Your Patience" when You Have Nothing... & "Your Attitude" when You have Everything..

HayaFatima66
 

ہر سلجھا ھوا انسان کہی نہ کہی الجھاھوا ھے۔۔۔۔