Damadam.pk
Hayat.Malik's posts | Damadam

Hayat.Malik's posts:

Funny joke
H  : Hahaha I'm Right .a5 - 
Ae Dost _Tum bhi _Waqat Tarah Ku Badalte Jaa_ Rahe_ Ho __ JisS_ Din Me_ dekh Dekh Kar Thak _gai To Me_ badal jao phir Mujhe_ bewafa _Mat kehna 💔🔥
H  : Ae Dost _Tum bhi _Waqat Tarah Ku Badalte Jaa_ Rahe_ Ho __ JisS_ Din Me_ dekh - 
*دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں*

*اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کیلۓ*🔥💔
H  : *دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں* *اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور - 
Hayat.Malik
 

دو عاشق مل رہے تھے💞روز میری پوسٹ پہ .l5
میں نے پوسٹ ہى ڈيليٹ کر دى.a5
آئے وڈے عاشق😏

حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی  
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتی ہوں 🔥 مجھے بچا مت سمجھو
H  : حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتی ہوں 🔥 مجھے بچا - 
کوئی برا بنے تو ہم بھی برے بن سکتے ہیں
  لیکن جن کو خدا عزت دے وہ غرور نہیں کرتے🌹💯
H  : کوئی برا بنے تو ہم بھی برے بن سکتے ہیں   لیکن جن کو خدا عزت دے وہ غرور نہیں - 
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔
دوست میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں
H  : فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔ دوست میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول - 
میں اچھے لوگوں کو جانتی ہوں
برے لوگ مجھے اچھے طریقے سے جانتے ہیں،🔥💯
H  : میں اچھے لوگوں کو جانتی ہوں برے لوگ مجھے اچھے طریقے سے جانتے ہیں،🔥💯 - 
منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے 
غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاوگے
H  : منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ - 
دوستی کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی
ایک دوست پہ لٹا دواپناسب 
کچھ
کیونکہ پسندہوچیزتوقیمت نہیں دیکھی جاتی!!
H  : دوستی کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی - 
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی۔
H  : کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔ یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں - 
داستان دوستی جب ہم سنائیں گے
آنسو ان آنکھوں سے بہتے چلیں جائیں گے
H  : داستان دوستی جب ہم سنائیں گے آنسو ان آنکھوں سے بہتے چلیں جائیں گے - 
جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو۔
اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے ۔
H  : جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو۔ اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے ۔ - 
لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
 چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں
H  : لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں - 
Na manzil Hai Na manZil ka nisha Hein🍃 kaha pe la ke chora Hai kisi ne 🍃
H  : Na manzil Hai Na manZil ka nisha Hein🍃 kaha pe la ke chora Hai kisi ne 🍃 - 
Allah na kre kisi ke sath esa ho ...maa hote bhi maa ka piyar dundna parah💔
H  : Allah na kre kisi ke sath esa ho ...maa hote bhi maa ka piyar dundna parah💔 - 
Happy Mother Day 😒😒
H  : Happy Mother Day 😒😒 - 
کب بھلائے جاتے ہیں دوست جدا ہو کر بھی
دل ٹوٹ تو جاتا ہے رہتا پھر سے سینے میں ہے
H  : کب بھلائے جاتے ہیں دوست جدا ہو کر بھی دل ٹوٹ تو جاتا ہے رہتا پھر سے سینے - 
تیرے دل میں مجھے   ایسی عمر قید ملے کہ ❤️

تھک جائیں سارے وکیل     مجھے زمانت نہ ملے👏
H  : تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے کہ ❤️ تھک جائیں سارے وکیل مجھے - 
جو والد کی قدر کرے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا جس نے اپنے اولاد کی قدر کرلی وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا
H  : جو والد کی قدر کرے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا جس نے اپنے اولاد کی قدر کرلی وہ -