Damadam.pk
Hayat.Malik's posts | Damadam

Hayat.Malik's posts:

اگر لگتا ہیں تمہیں غلط ہوں میں
تو سہی ہو تم۰۰۰۰تھوڑی الگ ہوں میں ۰۰
H  : اگر لگتا ہیں تمہیں غلط ہوں میں تو سہی ہو تم۰۰۰۰تھوڑی الگ ہوں میں ۰۰ - 
⁧‫ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں
پر جہاں تم نہیں وہاں ہم اکیلے ہیں دوست 💔
H  : ⁧‫ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں پر جہاں تم نہیں وہاں ہم اکیلے ہیں دوست - 
ہیرے کی طرح نایاب اور قیمتی بنو
پتھر کی طرح نہ بنو ہر جگہ آسانی مل جائے
H  : ہیرے کی طرح نایاب اور قیمتی بنو پتھر کی طرح نہ بنو ہر جگہ آسانی مل جائے - 
حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں دوست 🔥
H  : حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے - 
آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ🔥
کہنے لگا اور کوئی جو نہیں چلتا تیرے ساتھ🔥
H  : آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ🔥 کہنے لگا اور کوئی جو نہیں - 
Hayat.Malik
 

درد کتنا ہی کیوں نہ ہو ہم مسکرانا نہ چھوڑیں گے
اداسیوں سے کہو ٹھکانا بدل لیں اپنا

Hayat.Malik
 

مانا کے تم لفظوں کے بادشاہ ہو۔ مگر
ہم بھی خاموشیوں پے راج کرتے ہیں
دوست .m5

Hayat.Malik
 

مسکراتے ہوئے پھولوں کی نزاکت پہ نہ جا،
کوئی اندر سے پریشان بھی ہو سکتا ہے،

Hayat.Malik
 

بظاہر تو بڑی رنگین ہے آنکھ کی دنیا
ویرانی اندر کی ایک قلب جانے ایک رب جانے

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
 یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں
H  : شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں - 
زندگی میں جیتے ہیں ہم بڑی شان سے 🔥
تبھی تو دشمن جلتے ہیں ہمارے نام سے🔥
H  : زندگی میں جیتے ہیں ہم بڑی شان سے 🔥 تبھی تو دشمن جلتے ہیں ہمارے نام سے🔥 - 
Hayat.Malik
 

سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے سجدہ زمین پر کرو تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں 💞💞💞

😊لوگوں نے جتنا برا چاہا

.خدا❤ نے اس سے زیادہ عزت دی✌
H  : 😊لوگوں نے جتنا برا چاہا .خدا❤ نے اس سے زیادہ عزت دی✌ - 
Hayat.Malik
 

مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے ❤💯
اورعورت کی خوبصورتی جوانی میں پردہ کرنے میں ہے 🔥❤
👌✌

Hayat.Malik
 

راز پوچھا تھا کامیابی کا
جواب آیا نماز پڑھا کرو

Hayat.Malik
 

اے الله
جس طرح بارش برسا کر تو سوکهی زمین کی پیاس بجهاتا ہے
اسی طرح اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو بھی سیراب کردے اور ہمارے برے اعمال سے درگزر فرما
بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

Hayat.Malik
 

خاموش رہنا بہت مشکل کام ہے
اے دوست
لیکن خاموشی بہترین انتقام ہے

Hayat.Malik
 

*مُجهے لہجے کی اذیت سے__ دو چار نہ کر*
*بس کہہ دے چلا جا،_ پهر میرا جانا دیکھ* دوست
💦

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو ؟ 
اس کا ملنا تو اک بہانہ تھا
H  : ہم بنے تھے تباہ ہونے کو ؟ اس کا ملنا تو اک بہانہ تھا - 
Mai Isliye Bhi Apni Khwahisho
Ko Thukra Deti Hu..

Q K

Mujhe Aksar Woh Nahi Milta,
Jo Meri Khwaish Ban Jaye! :
H  : Mai Isliye Bhi Apni Khwahisho Ko Thukra Deti Hu.. Q K Mujhe Aksar Woh -