تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو یا خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو "یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو" اے انسان
سارا دن اچھا گزرتا ہے لیکن افطاری سے تھوڑی پہلے میٹر پتہ نہیں کیوں گھوم جاتا ہے
اصول پہ چلتی ہے اپنی زندگی 🔥 جو وفادار نہیں وہ اپنا خون نہیں 🔥
لوہاکبھی خراب نہیں ہو وہ ہمیشہ اپنے ہی رنگ سے بربادہوتاہے اسی طرح انسان کو کوئی بربادنہیں کرسکتااس کی سوچ اور دوسروں سے امیدیں ہی اسے برباد کر تی ہیں۔
چلو کرتے ہیں دعا خدا سے ہماری زندگی میں جتنے بھی رمضان آئیں ایک ساتھ آئیں My friend
جب اللہ کا ذکر لوگوں کی بے لوث خدمت اور اللہ کی عبادت تمہیں سکون دینے لگے تو سمجھ جائیں ❤اللہ آپ سے راضی ہے❤
میرا واسطہ ہے اس خدا سے جو مانگنے سے پہلے عطا کرتا ہے
جن کو ملتے ہیں نیک ہمسفر ان کی تو زندگی ہی جنت بن جاتی ہے *دوست*
جب تمہیں گناہ کے بعد ندامت ہو تو سمجھ لو کے اللّه نہیں چاہتا کے تم اس راہ پے جا❤🥀
نماز کو محبت سمجھ کر ادا کرو گے ❤ میرا اللہ اگلی نماز کے لیے خود بلائے گا💯
میری دعاؤں کی ابتدا ہی تم سے ہوتی ہے *دوست* پھر بھی کہتے ہو مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا