Damadam.pk
HeArTs_HaCkEr's posts | Damadam

HeArTs_HaCkEr's posts:

تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل 
😘😘
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں 
💚A___--___A
H  : تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل 😘😘 کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات - 
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب 

باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں
Mughal'$
H  🔥 : ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان - 
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤❤    اے جنون عشق بتا ذرا,مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
H  : ❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤❤ اے جنون عشق بتا - 
HeArTs_HaCkEr
 

جو دل کے پاس رہتے ہیں ۔۔۔۔❤
وہ دل کیوں توڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔💔
وفا کے بدلے ۔۔۔۔
کیوں وہ بےوفائی چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔۔😥😭🚶
اداس مغل ۔۔۔۔😫😫

HeArTs_HaCkEr
 

نمک کی طرح ہو گئے ہیں ہم
لوگ حسب ذائقہ استمال کرتے ہیں۔🙂

HeArTs_HaCkEr
 

⚘نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ⚘
⚘یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤

HeArTs_HaCkEr
 

اچھی کتابیں اور سچے دل ❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے

HeArTs_HaCkEr
 

💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔

زندگی بہت خوبصورت ہے
لیکن صرف تمہارے ساتھ 
A💋❤😘😘
H  : زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن صرف تمہارے ساتھ A💋❤😘😘 - 
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹 
 میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍
*__❣️🥀 A😘 😊💯✍️*_
H  : خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹 میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍 *__❣️🥀 A😘 😊💯✍️*_ - 
jis taraf b dekhoun💋tera he aks muyasar ha😘😘
ankhoun ko👀
ya hr koi tum jysa ha!ya sara jahan tm ho💑
A@ my love my life 😘
H  : jis taraf b dekhoun💋tera he aks muyasar ha😘😘 ankhoun ko👀 ya hr koi tum - 
*لایا گیا مقامِ خودکشی تک  ہمیں* 
*پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے!*
🔥
*__❣️🥀 Ali😊💯✍️*_
H  : *لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں* *پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے!* 🔥  - 
HeArTs_HaCkEr
 

” یقین مکمل ہو تو اللّٰه پاک
محبت ادھوری نہیں رہنے دیتا “- ♥️
*_#_❣️ A 😊💯✍️*_

HeArTs_HaCkEr
 

لیڈی ڈاکٹر: یہ تم میرے کلینک کے باہر کھڑے ہو کر عورتوں کو کیوں گھورتے رہتے ہو؟
پپو: آپ ہی نے تو کلینک کے باہر لکھا ہوا ہے ، خواتین کو دیکھنے کا وقت شام “سات سے نو” بجے تک ہے۔
😂😂🤣🤣😜😜.

HeArTs_HaCkEr
 

ہم نے راتوں کو جاگ کر میٹرک کیا فراز
یہ بچے ارطغرل دیکھتے دیکھتے پاس ہو گئے
🙄😪😏

Funny joke
H  : بہت روکا خود کو 😩😩😩 مگر آںٔینہ دیکھ کر منہ سے ماشااللہ نکل ہی گیا🙊🙈🙈🙈❣😂 - 
HeArTs_HaCkEr
 

ایک پنجابی کے گھر
دو جڑوا بچے پیدا ہوۓ
تو دادی بولی ۔
لو دسو ہون پاکستان دے حالات ویکھ کے بچے وی کلے ان توں ڈر دے نے 😒😭😥😁😂

HeArTs_HaCkEr
 

مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی
😂😂😜😜😏

ھــم تــو ھیــں آداب "مــحبت" کــے پــابنــد صــاحب

ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا
H  : ھــم تــو ھیــں آداب "مــحبت" کــے پــابنــد صــاحب ھــمیں تــوآ تــا - 
HeArTs_HaCkEr
 

جن کی نظروں میں ہم برے ہیں
😊✌.خدا ان نظروں کی بھی خیر کرے ۔۔۔