tere tejori ka sona nhai💋💎 dil ha hamara kehlona nhai💔🙏
Good Night frnds
💍°مجھے قبول نہیں یہ بھی،کہ تجھے آئینہ دیکھے
بس ایک میں تجھے دیکھوں.......یا پھر خدا دیکھے°💍
🗯️‼️
ﺟﮭﻮٹا ﻣﮑّﺎﺭ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺑﺎﺯ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ،
آپ کی تو ﺍُﭨﮫ ﺑﯿﭩﮫ ﮨﮯ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ

تمہارے شہر میں تو نواب ہزاروں ہوں گے🖤
لیکن ہمارے شہر میں ہم جیسا کوئی نہیں🔥✨
وضو سے شکل،قرآن سے عقل
اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے 💯❤

تو مجھے اپنی چاۓ بھی بچا بچا کر دے
اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلا ہو جاؤں❤️




5 mint wi8 otherwise good ni8
اُٹھا کر رکھا نہیں جاتا سبھی کو سر پر....❤
جو عزیز ہیں وہ دل کے قریب ہیں...✌
پہلے کبھی دنیا سے محبت نہیں مانگی
یہ قحط تیرے ہجر کے دوران پڑا ہے
___-----___🦋🥀
.
.
لوکاں دے چکر چل دے نے🙄
۔۔ ساڈا آنی دا نیٹ وی نی چل دا🤦
۔
۔
آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے ☺☺
دل تو گیا ہی🙈🙊🙈🙈🙈
15 روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔😟😂😝.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain