Damadam.pk
HeArTs_HaCkEr's posts | Damadam

HeArTs_HaCkEr's posts:

HeArTs_HaCkEr
 

سوشل میڈیا پر انگلش مار نے والی لڑکیاں
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں😂😂😂😂

HeArTs_HaCkEr
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂

HeArTs_HaCkEr
 

کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..

HeArTs_HaCkEr
 

🌷🌷یا نبی سلام وعلیک 🌹🌹
🌷🌷یا رسول سلام وعلیک 🌹🌹
🌷🌷یا حبیب سلام وعلیک🌹🌹
🌷🌷صلوات اللہ علیک🌹🌹

HeArTs_HaCkEr
 

Ehtayat karna hum Mughal log hain
Sahib
Ankh mar k dewana bana dety hain 😍

تیرے رخ پہ ہواداسی یہ مجھے گوارا نہیں 😓
میں دکھ جہاں کا سہہ لوں اک تیری خوشی کی خاطر 😘😍A...
H  : تیرے رخ پہ ہواداسی یہ مجھے گوارا نہیں 😓 میں دکھ جہاں کا سہہ لوں اک تیری - 
*_کچھ بھی کہہ نہیں سکتا،ان کا دیا ہوا درد جو ٹھہرا_*
*_آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا🖤🥀_*
H  : *_کچھ بھی کہہ نہیں سکتا،ان کا دیا ہوا درد جو ٹھہرا_* *_آہ بھرنے سے بھی قاصر - 
HeArTs_HaCkEr
 

دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے❤️
💕

HeArTs_HaCkEr
 

وہ واحد شخص ہے جس کے لئے میں نے
خود کو سنوارا بھی. . . اور بگاڑا بھی. . .
A.__ 🥀🖤

HeArTs_HaCkEr
 

محبت مانگنی پڑے اسکا دکھ سمجھتے ہو ☺💔؟ 💕

HeArTs_HaCkEr
 

مجھ کو فرصت کہاں موسم سہانا د یکھوں 💦🌨️
میں تیری زات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں 🍂🥀
A 💕

HeArTs_HaCkEr
 

مانا کے انمول ہو __کثرت نایاب بھی ہو تم
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے...❤
🥀🔥

HeArTs_HaCkEr
 

😔😔neend nhi ati ab Bina bat kye
Lgta ha IsHq or mazbout ho gya ha♥🌷

HeArTs_HaCkEr
 

Bari mushkil or lambi raat the aj ke Jo kahtam he nhai ho rhe the .
Good morning

HeArTs_HaCkEr
 

*تیرے بغیر مجهے چین کیسے پڑتا ہے*
*میرے بغیر تجهے نیند کیسے آتی ہے*

HeArTs_HaCkEr
 

بہت نفرت ہے نا تمہارے دل میں میرے لیے
تو اچھا ہے کچھ تو ہے جو صرف میرے لیے ہے
💔

HeArTs_HaCkEr
 

آج کی رات بھی ممکن ہے نا سو سکوں
یاد پھر آئی ہے نیندوں کو اڑانے والی

HeArTs_HaCkEr
 

Buht dukh hota ha JB apny cohr jaty Han Chalo wo to apny thy.%
Ye to ♥️ ha Mera 💔

HeArTs_HaCkEr
 

اندھیری رات میں چمکتے ستاروں کی قسم
ایک تیرے سوا میرے دل میں کوئی دوسرا آباد نہیں

یہ تلخ تلخ سا لہجہ، یہ تیز تیز سی بات... 
مزاج یار کا عالم شراب جیسا ہے
 ―
H  : یہ تلخ تلخ سا لہجہ، یہ تیز تیز سی بات... مزاج یار کا عالم شراب جیسا ہے ― -