خیال کیجئے مر نہ جاؤں کہیں😖
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی🙏🏻😬
💔*-🔥
SaLa IsHq kIyA KiYe hAm 😡😰
MoFt mA Neelam hO GaY 💔

"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤✌
__________💕💯
سلامت رہے وہ شہر جس میں تم بستے ہو
اک تمہاری خاطر ہم پورے شہر کو دعا دیتے ہیں💘⚘
بے خبر سوئے ہیں وہ لوٹ کے نينديں ميری
جذبہ دل پے ترس کھانے کو جی چاہتا ہے😓💔


ہم بہت خاص تھے,..
یہ اُنکے الفاظ تھے🤐🔥
💕
Moft k mashwary😏
تُو ناراض ہوتا تو منا بھی لیتے.
تُو تو بدل گیا ھے یار.💔😢
ہم نے اک عمر گنوا دی تمہاری چاہت میں
کتنے خوش ہونگے تجھے مفت میں پانے والے
چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤
یہ ضبط چھوٹ گیا تو تمھاری یاد آئی 😘😘
میں تھک کے ٹوٹ گیا تو تمھاری یاد آئی🥰🥰
تمھارے بعد نہ تھا میرے دل کے سوا😟😟😟
یہ دل بھی ٹوٹ گیا تو تمھاری یاد آئی😔😔😔
تعلق بعد میں تبدیل ہو کر جو بھی رہ جائے🤨🤨
مھبت سے وہ پہلا مسکرانا یاد رھتا ھے😟😟
کسی کی لاکھ باتیں ایک پل میں بھول جاتیں ہیں🙄🙄
اور کسی کا پرانا کھا ایک جملہ یاد رھتا ھے👍👍👍
kisi ny kaha tha k ap kabi us k sath khush nhai reh saktii or murshad
kia bat ha us ny man b leya😣😏

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
*_#_❣️🥀علی مغل 😊💯✍️*_
تیری وفا کے تقاضے ہی بدل گئے
ورنہ مجھے آج بھی تم سے زیادہ عزیز کوئی نہیں 🙏
مت پوچھ صبر کی انتہا کہاں تک ہے
تو ستم کر تیری طاقت جہاں تک ہے 💔😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain