تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞
لوگ کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے لیکن
اک شخص اسے بھی توڑنے کا ماہر نکلا
💔💔
اِک نظر بچھڑنے سے پہلے اُ سے غو ر سے دیکھا میں نے۔۔۔۔❣
اس کی آ نکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہ تھا۔۔۔۔❣
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 💜
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب💞
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞
💫 *کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ
😨پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دیگا 😃سوچ🤔 بدلو آمدنی بڑھاؤ😂😂
ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﻭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻫﻢ ...
ﺑِﭽﮭﮍﮮ ﻫﻮﺅﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺭﻫﮯ 💔😢
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????
*LuCkY💔*
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘
*LuCkY💔*
*اپنے وہ ہوتے ہیــــں ... جنھیں درد کا احساس ہو ... ورنہ حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیــــں .......!!!*💞💞
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
جیڑی شام دا تیرا وعدہ ھا لنگھ شام گئ توں نئیں آیا
میں کئ قاصد بھیج بیھٹاں تیرا کوئی پیغام وی نئیںآیا
پاسا بدل بدل کےرات کٹی ھک پل آرام وی نئیں آیا
تیرا ملن تاں شآ کر ھک پاسے تیرا صرف سلام وی نئیں آیا..
کچھ لوگ اتنے کنجوس ہوتے ہیں😒
اگر پوسٹ اچھی لگے..تو من ہی من میں ہنستے رہتے ہیں😍😍
پر کمنٹس کر کے کھل کر نہیں مسکراتے..😆😆
سڑیل کہیں کے😏😏
ایسے لوگوں کے موبائل کا صرف( J) ورڈ خراب ہو جائے.
تا کہ وہ کبھی بھی جانو نہ لکھ سکیں.😉😂😜
پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
🍁کچھ لفظوں کی ترتیب سے----- بنتی ہے شاعری💗
🍁کچھ چہرے بھی پوری------ غزل ہوا کرتے ہیں.💞
#
*محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے ... یہ منافع چھوڑ دیتے ہیں ... اور خسارے بانٹ لیتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain