Damadam.pk
Heart.kidnapper's posts | Damadam

Heart.kidnapper's posts:

Heart.kidnapper
 

*کبھی کبھی زخموں کے نشاں نہیـں ہوتے ... چاہے روح پہ کتنے ہی انگارے کیوں نہ لگے ہوں ........!!!*💞💞💞

Heart.kidnapper
 

بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں!!!🔥
ہم نے بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں!!!🔥

Heart.kidnapper
 

نبض کیا خاک بولے گی صاحب....
دل پہ جو گزری ہے دل ہی جانتا ہے...

Heart.kidnapper
 

لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊

Heart.kidnapper
 

محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے..!!💞💞💞
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا..!!💞💞💞

Heart.kidnapper
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝

Heart.kidnapper
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے

Heart.kidnapper
 

وفاؤں کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا
بے وفائی کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.

Heart.kidnapper
 

_*★★★*_
⚜بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں ❤
⚜اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے❤
☘☘🍀🌻🌻🌹🌻🌻🍀☘☘

Heart.kidnapper
 

کسی نے مجھ سے پوچھا کہ جب تیرا دل توڑا گیا تو تجھے درد نہیں ہوا...
... يار .
میں نے کہا دل توڑنے والے کو خوشی اتنی تھی کہ ہم اپنا درد بھول گۓ..

Heart.kidnapper
 

انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔۔۔

Heart.kidnapper
 

کُچھ اس لیے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
صاحب
دیتا رہا ھوں انھیں عزت اُنہی کے معیار سے بڑھ کر

Heart.kidnapper
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

Heart.kidnapper
 

کسی نے مجھ سے پوچھا کہ جب تیرا دل توڑا گیا تو تجھے درد نہیں ہوا...
... يار .
میں نے کہا دل توڑنے والے کو خوشی اتنی تھی کہ ہم اپنا درد بھول گۓ..

Heart.kidnapper
 

کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕

Heart.kidnapper
 

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈

Heart.kidnapper
 

*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!💞
''اے دل''
*""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....💞

Heart.kidnapper
 

مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں
.مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا 🌹🌹

Heart.kidnapper
 

#لوگ بناتے گے ، ہم بنتے گئے ۔
کھبی مذاق _ کھبی تماشا"

Heart.kidnapper
 

تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے
صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی 🥀