Damadam.pk
HeartQueen's posts | Damadam

HeartQueen's posts:

HeartQueen
 

بسم اللّٰہ عشق ساڈا ہون چڑوں گا زکراں تے
😏😏😏
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

تم میری پہلی دعا اور آخری خواہش ہو
🤗🤗🤗
Post by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

جا چھوڑ دیا تجھے میرے اک اک دیدار کو ترسیں گی تیری آنکھیں
Post by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

Tmana_Khan 22 block
👎👎👎👎👎
Logooon ki msihaaa🤣🤣
Esy bohht shoq h joryaan bnwany kaaa 👏👏👏
Bajii reshtaa krwany wali bn jao khub sjhy gaa tery py ye shobaaa😁😁😁
Chl t.c

HeartQueen
 

Queen 👑نواباں دی
واں نوابی تے جچنی اے ساڈے تے
👑😏😏👑
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

پڑھ پڑھ کتاباں علم دیاں توں نام رکھ لیا قاضی
ہتھ وچ پھڑ کے تلوار نام رکھ لیا غاضی
مکے مدینے گھوم آیا نام رکھ لیا حاجی
او بھلیا حاصل کی کیتا؟ جے توں رب نہ کیتا راضی
💞💞💞
جمعہ مبارک ہو
Post by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

جسے آپ سے بات کرنی ہو
وہ آپ کے نقطے اور قومے کا بھی جواب دے گا
🙄🙄🙄
POst by AnGel 🍁💯

HeartQueen
 

ہمیں آتی نہیں منافقت
باخدا جو دل میں ہے وہی زبان پر
😌😌😌😌
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

تم اگنور کرو اور مجھے فرق پڑے
ہائے اوئے سستے نشے
🙄😏😏
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

سچا انسان جزباتی ضرور ہوتا
مگر منافق نئی
✨✨✨✨✨
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

💕💕تیری معراج کو تو لوح و قلم تک پہنچا
میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا
💕💕💕
POst by AnGel 💯💯
Good morning ✨✨

HeartQueen
 

محبت کرنے کو آؤں تو چار سو نظر آؤں تجھے
✨✨✨
ضد پر اڑ جاؤں تو لمحہ بھر کو میسر نہ آؤں
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

کبھی کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں 💔💔خراش
😔کبھی زرا سی بات پر انسان بکھر جاتا ہے
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

روک جائے پلیز
اگر ہم مڑ گئے تو ایک سوال بن کر راہ جائیں گے
😖😖🥺🥺
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

ختم ہونے کو ہے سفر شاید 🍁🍁
##""#💫💫
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید🔥🔥💫💫
Post by AnGel 👑💯👈

HeartQueen
 

تیرے شہر ی کی ہر فضا اک نیا درد سناتی ہے
،🤧🤧🥺🥺😔😔
POst by AnGel 🍁💯

HeartQueen
 

تیرا اک اک الفاظ
میرے لیے کسی عبادت سے کم نئی
POst by AnGel 👑❣️👑

HeartQueen
 

جیسے تیرے دیدار کو ہم ترسے
خدا کرے توں پل پل ترسے
،😏😏😔
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

مینے اپنے رب سے کہہ دیا یا تو مجھے میرا محبوب دے دے
نہیں تو مجھے کفن میں زیب تن کر دے
🤧🤧🤧
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا
🤧🤧🤧
کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے
😏😏😏
POst by AnGel 💯💯