Damadam.pk
HeartQueen's posts | Damadam

HeartQueen's posts:

HeartQueen
 

فرض کو اپناتے اپناتے
قضاؤں پر اتر آئیں ہیں اب
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

اس سے پہلے کے تجھے اور سہارا نہ ملے
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نہ ملے
🍁🍁🍁🍁🍁
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

فقت تم میرے ہی رہنا
🙂🙂🙂
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

وہ رکھ لے مجھے کہیں قید کرکے
کاش کہ مجھ سے کوئی ایسا قصور ہو جائے
😊😊😊
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

خود غرضیاں چھین کر آنکھیں کہتے ہیں
یہ کب کیسے کیا ہوا
😔🙁🤧
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

اگر محبت خریدی جاتی
،،صاحب،،
تو پہلے ہم آتے
POst by AnGel 💯👑

HeartQueen
 

کتنی محبت ہے تجھ سے اب لفظوں کے سہارے کیسے بتاؤں
محسوس کر میرے احساس کو اب گواہی کہاں سے لاؤں
🤞🙂🙂🤞
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے
جو وقت حالات ضرورت اور مزاج بدلنے کے
باوجود بھی قائم رہے
💯💯
POst by AnGel 🍁🍂🍁

HeartQueen
 

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خدا کے اگے جھکو جو انسان کو مایوس نہیں ہونے دیتے
❣️❣️❣️❣️
POst by AnGel 💯

HeartQueen
 

بے فیض سنگت دے قافلے توں
😏😏😏
اسی کلیاں اے مرشد ٹیھک آں
POst by AnGel 👑😏👑

HeartQueen
 

نہیں بنتی میری کسی سے جو کرنا ہے کر لو
🙄🙄🙄
میں اپنے مزاج ک اکلوتی لڑکی ہوں سن لو سارے کان کھول کر
😳😳😳
POst by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

اور جس کو چاہا جاتا
🙄🙄🙄🙄
اس سے کچھ نہیں چاہا جاتا
POst by AnGel 💯💯👑

HeartQueen
 

کیوں آتی ہے یہ دنیا درمیان میں
🤔🤔🤔
یارب العالمین یہ تیرا اور میرا معاملہ ہے
POst by AnGel 👑❣️❣️👑

HeartQueen
 

مت دیکھئے ایسے مجھے
🥺🥺🥺🥺
کسی شہزادے کی شہزادی ہوں میں
🙈🙈🙈🙈
Post by Angel 💯💯💯

HeartQueen
 

مینے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا
ہوتا ہے چلتا ہے یہ زندگی ہے
🤔🤔🤔
Post by AnGel 👑❣️❣️👑

HeartQueen
 

تیری عزت پہ بات آئی تو میں محبت بھی مار ڈالوں گی
🙄🙄🙄🙄
POst by AnGel 👑❣️❣️👑

HeartQueen
 

لاکھوں ملیں گے
لیکن چاہت وہی ہوگی
جو کروڑوں میں اک گمنام ہوگا
🙄🙄🙄🙄۔
Post by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

بات ہوئی تو پوچھ لیا کیسے ہو
😌😌😌
تم بھی شہر کے باقی لوگوں جیسے ہو
POst by AnGel 💯💯👑

HeartQueen
 

مجھے کسی اور کے لیے تجھے کسی اور کے لیے
یوں بنایا گیا تو کیوں بنایا گیا
🔥🔥🔥🔥
Post by AnGel 💯💯

HeartQueen
 

کاش کوئی ایسی ہوا چلے
💯💯💯
کون کس کا ہے پتہ چلے
POst by AnGel 👑❣️❣️👑