Kisi k liye Kuch acha keh dene say agr usyyy Khushi milti hai to kehy do na apky in alfazz pe Kuch kharch nai aye ga but apky un alfazzz se usy Jo Khushi Mily gi wo behisab credits Ky brabr hogi kr Ky dekhna🙂
اب نہ دامن رھا نہ دستِ جنوں اب ہمیں حاجتِ رفُو کیسی__! واسطہ ھی کوئی نہیں جس سے اِس کے بارے میں گفتگو کیسی ##💔error
نظر سے بیاں ہے یہ وہ داستاں ہے چاہت کو کیسے کوئی بھی چھپائے گا💔 ##💔error
آپ نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہوگا،❣️ ##error
آپ نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہوگا،❣️ ##error
وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں ##error
اٙبھی تلک تو نہ کُندن ہُوئے نہ راکھ ہوئے ! ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں ##💔error
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔 ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔 ##💔error
چار "چھ" اشک ہیں تو منظور کر اب میں بے تابی" یعقوب کہاں سے لاؤں ##💔error
ذکر کہیں بھی ہوگا جب بھی تباہی کا ہم یاد ایں گے" دنیا کو حوالوں کی طرح ___ ##💔error
بتاؤ کون کہتا ہے" محبت بس کہانی ہے محبت تو صحیفہ ہے" محبت آسمانی ہے ____💔 ##💔error
💕 جتنا ہنسنا تھا ، ہنس چکے ہم لوگ اب تماشہ ء کُن تمہارے لیے ہم بہت خوش مزاج تھے ، نہ رہے سورۃِ فاتحہ ہمارے لیے ##error
رونق ہستی کا___ سامان لٹا بیٹھے ہیں! 💝 جاناں تیری آنکھوں پر__ ایمان لٹا بیٹھے ہیں! 🔥 ##💔 error
سمٹے ہیں تمہارے پہلو میں اس طرح جیسے یہاں سے ہم کو کہیں لوٹ کر نہیں جانا ##💔 error
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا ##💔error