زندہ رہنے کا تقاضا______نہیں چھوڑا جاتا
ہم نے تم کو نہیں چھوڑا، نہیں چھوڑا جاتا
##💔 error
میں اُسکے لہجے پہ رائے بھی دوں تو کیسے دوں
وہ شخص مجھ سے ضرورت کے وقت بولتا ہے....
##💔 error
اداس ہونے کا کوئ شوق نہیں ہے صاحب
یے دنیا والے درد ہی اتنا دیتے ہیں
##💔 error
مرض جب زندگی هو
دعا کیسی؟ دوا کیسی...
##💔 error
اُس کے اوصاف و سیرت نے مجھے جیت لیا..
میرے مریدوں میں تھا وہ اک شخص، پِیروں جیسا
##💔 error
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
میں دشمنوں کا بہت احترام کرتا ہوں
##💔 error
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
میں دشمنوں کا بہت احترام کرتا ہوں
##💔 error
ﺍﺳﮯ ﯾﮧ ﮔﻤﺎﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺩﮮ ﻧﮧ ﭘﺎﻭﻧﮕﺎ ﻣﺤﺴﻦ
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺧﻮﻑ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﺑﮩﺖ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ
##💔 error
یہ تقاضائے عشق ہے میری آنکھوں کی مستی کا
کھولوں تو دیدار تمھارا، بند کروں تو تصور تمھارا
##💔error
هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ'
نیکی کابدلہ نیکی کےسوا کچھ نہیں ہے❣️
##💔 error
اس کو پسند نہیں ہے محبتوں میں کمی
وہ شخص لفظ بھی گنتا ہے میری باتوں کے
##💔error
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
##error
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
##💔error
قابل داد ہیں یہ آنکھیں کہ ان آنکھوں سے
خود ہی پامال ہوئے خود ہی تماشا دیکھا...!!
##💔error
yyyyaaarrrrr damadam kitanaa boooooreee hogiya haii 😔
##💔error
یہ جو حالات ہیں میرے ایک دن سدھر جائیں گے🔵❣️
پر کافی لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔵❣️
##💔error
تم کیا جانو اس دریا پر کیا گزری۔۔۔
تم نے تو بس پانی بھرنا چھوڑ دیا۔۔۔
##💔error
وہ آنکھیں سامری فن ہیں وہ لب عیسیٰ نفس دیکھو
مجھی پر سحر ہوتے ہیں مجھی پر دم بھی ہوتے ہیں
##💔error
Yeh mera bharm tha k mery pass tum ho...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain