Damadam.pk
Heerkhan786's posts | Damadam

Heerkhan786's posts:

Memes & Satire image
H  🔥 : Post by me - 
Heerkhan786
 

💯محبت سچ ہے صاحب
😔بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں

Heerkhan786
 

🥀جو لوگ جانتے ہو بچھڑ جانے کا دکھ
💔💯وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے

Heerkhan786
 

💔کون کہتا ہے کفن سفید ہوتا ہے
🥀😥میں نے دیکھے ہے جنازے لال کپڑوں میں

Life Advice image
H  : Post by me - 
Heerkhan786
 

💯کبھی کسی چیز کو نا ترسنے والے
🥀💔کبھی کسی کی آواز سنے کو ترس جاتے ہیں

Sad Poetry image
H  : Post by heerkhan - 
Heerkhan786
 

🥀💘کچھ مرسا گیا ہے اندر
🚭اب دل میرا حسراتیں نہیں کرتا

Heerkhan786
 

🥀بات یہ ہے کے لوگ بدل جاتے ہیں
💔💯ظلم یہ ہے کے مانتے بھی نہیں

Heerkhan786
 

اسے کہنا یہ تم ہی تھے جس سے ہمیں 💐محبت تھی
ورنہ ہم خود گلاب ہے کسی خوشبوں کی تمنا 🌹نہیں کرتے

Heerkhan786
 

bhar mein jaye manpasand shakhs💯
Jo Mera hai uspe mein qurban🌀

Sad Poetry image
H  : Post by me - 
Heerkhan786
 

log kehty hai rang pila parhgya hai tera💘
unhy Kia khabara khoon chosti hai yadein kisi ki💔

Heerkhan786
 

shoqe wafa naa sahi
khofe khuda tu rakh🌀

Attitude Quotes image
H  : But munafiqat shamil Nhi khoon mein🤞 - 
Heerkhan786
 

🥀ہم نے تیرے بعد محبت کو
💔جب بھی لکھا گناہ لکھا

Heerkhan786
 

تو سمبھال غرور اپنا عزت نفس سے کچھ❤ پیارا نہیں ہوتا
تجھے ٹکرا کر بھی ملی ہے مجھے تسلی
ہر شخص اب تیرا ٹکرایا تو نہیں ہوتا
اور بغیر محبّت کے گزر جاتی ہے زندگی
🌀💯مگر بغیر عزت کے گزارہ نہیں ہوتا

Heerkhan786
 

💔رونا بھی یار میں نے چھوڑ دیا یہ سوچھ کے
کہی خدا میرے آنسوں کا حساب تم سے نا 🥀لیلے

Heerkhan786
 

💯خودکشی حرام ہے اسلیے
💔میں حادثے کے انتظار میں ہوں

Heerkhan786
 

میں لڑکی ہوں جناب محبت میں جنت دکھادوں 💯😎گی اور نفرت میں اوقات