تو سمبھال غرور اپنا عزت نفس سے کچھ❤ پیارا نہیں ہوتا تجھے ٹکرا کر بھی ملی ہے مجھے تسلی ہر شخص اب تیرا ٹکرایا تو نہیں ہوتا اور بغیر محبّت کے گزر جاتی ہے زندگی 🌀💯مگر بغیر عزت کے گزارہ نہیں ہوتا
💔رونا بھی یار میں نے چھوڑ دیا یہ سوچھ کے کہی خدا میرے آنسوں کا حساب تم سے نا 🥀لیلے
💯خودکشی حرام ہے اسلیے 💔میں حادثے کے انتظار میں ہوں
میں لڑکی ہوں جناب محبت میں جنت دکھادوں 💯😎گی اور نفرت میں اوقات
mjhe Khushi is bat ki nhi hay ke aaj Mera janum din hai balke Khushi is bat ki hai ke chali Meri is dukh bari Zindagi men ek sal or kam tu huwa💯💔
💯دل کے اندر ںھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن 💘دل کے باہر بھی کوئی تیرے برابر نہ ہوا
💔وہ ایسے ٹھکرا رہے ہیں مجھ کو 🥀جیسے میرا کوئی خدا ہی نہیں
🖤جب بدلنا ہی تھا 💘تو مجھے چاہا کیوں تھآ
محبّت ہو بھی جائیں تو کبھی اظہار مت کرنا🔥 یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے 💯
میری ہی ہاتھوں میں لکھی ہے تقدیر میری اور میری ہی تقدیر پے میرا بس نہیں چلتا
💢کچھ ایسا ہو کے سبھی رابطے ہی کٹ جائیں 🌀رگیں دماغ کی اک حادثے میں پٹ جائیں
💥تجھے مانگ مانگ کے رب سے 🌀تھک گئے میرے ہونٹ بھی میرے ہاتھ بھی
eitbaar wo wahid trofi hey🖤 jisy log Jeet kar torh dety hey💯💔