me sharminda hoti hun khuda k samne
Jab tum mjhe namazo me bhi yaad ate ho🔥💯
huzor ye ashiqi💔
izzat bigar deti hay💯
jee bhar key badnaam huwe💔
Chalo haq ada hua jawani ka💘

💢تیرے بغیر سب ہوتا ہے
🔥بس گزارہ نہیں ہوتا
💯تیرا رابطہ میری ہر دوا
🌀یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہو
خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
🔥ہر شخص اپنا ہوجائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

💥یہ رات کی خاموشی یہ علامی علم تنہائی
💢پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تیری آی
💔اسنے آنسوں بھی میرے دیکھے
😢اس نے پھر بھی کہا کے جانا ہے
⭐ہم چپکے سے دبے پاؤں
🌀تیری کہانی سے نکل جاینگے
💔رو پڑا ہے آسمان بھی آج میری وفا دیکھ کر
دیکھ بات تیری بے وفائی کی بادلوں تک جا ☁پہنچی
💔تیری بے وفائی کا غم تو نہیں
😢پر تو بے وفا ہے دکھ یہ بھی کم نہیں
مانا کے ہم غلط تھے جو تجھ سے چاہت کر 💯بیٹھے
پر رویگا کبھی تو بھی ایسی وفا کے تلاش 😓میں
ہر پھول خوشبو دار نہیں ہوتا
ہر دوست وفادار نہیں ہوتا
نظرو سے ملتی ہے نظرے اکثر
ہر نظر کا مطلب پیار نہیں ہوتا
نسلی لوگ محبّت کرلے تو نکاح بھی اسی سے 🔥کرتے ہے
گھٹیا لوگ محبّت میں کسی کو برباد کرتے پھر 💯نکاح کسی اور سے
🖤میں نے اس سے جدا ہوکے بھی دیکھا ہے
🌾محبت بڑھنے کے سوا کچھ بھی نہیں ہوا
نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کرچکے 💯 کسی اور کو سوچوں تو کافر ہو جاؤ 🔥
✅شرط جو دل کی لگی ہو مکرتا بھی نھیں ہے
من یارم من جانم تو ہی تو رے من یارم من 🔥جانم تو ہی تو رے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain