Damadam.pk
Heerkhan786's posts | Damadam

Heerkhan786's posts:

Heerkhan786
 

💔اس شخص نے جانتے ہو کیا کیا
💢اسنے مجھ کو مجھ سے بیزار کردیا

Heerkhan786
 

کے سب میں کمیاں ہے یہاں کوئی بہترین نہی ہوتا
بات نظریہ کی ہے کوئی چہرہ حسین نہیں ہوتا
جنازے اٹھ چکے ہے اس قدر بھروسے کے
اب کوئی قسمیں بھی کھالیے ہمیں یقین نہیں 🔥💯ہوتا

Heerkhan786
 

کمال کا شخص تھا جسنے میری زندگی تباہ 🔥کردی
راز کی بات کے دل اسسے خفا آج بھی نہیں💯

Heerkhan786
 

💔آج کوئی دعا کرو میرے لئے کوئی دعا کرو
اس رات کی کوئی صبح کرو کوئی صبح کرو😓

Heerkhan786
 

💥جب بھی ٹوٹا ہے کوئی رشتہ
درد دونوں نے برابر سہا ہے
پر اتیهاس گوہ ہے جناب
عورت نے کبھی کسی مرد کو بازاروں نہیں کہا 💯🔥ہے

Memes & Satire image
H  : heerkhan... - 
Heerkhan786
 

💔شام ہوتے ہی یادوں کی کھلی سڑکوں پر
😓خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتی ہوں

Heerkhan786
 

💥عمروں نے کی ہے
کیلنڈروں سے چھیڑ کھانی
وہ کھیلنے نے والا اتوار
💯💔اب فکروں میں گزر جاتا ہے

Heerkhan786
 

💢فکر کے تلخیوں میں گم ہوکر
🔥انسان بے سبب بھی ہنستا ہے

Heerkhan786
 

🌺فیتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
💯كهلونے عشق پیسہ اور پھر خدا خدا

Heerkhan786
 

💥مار دیتے ہے کبھی کبھی
😓خد کے ہی انتخاب

Heerkhan786
 

💯جھوٹی آنا کی پالی دنیا
💔روکھی پهیكی کالی دنیا

Heerkhan786
 

💔اداس ہو کر بھی مسکراتی ہے
💥بابا اپکی بیٹی جیت کر بھی ہار جاتی ہے

Romantic Poetry image
H  : heerkhan... - 
Heerkhan786
 

💔مل رہا ہے ۔نہ کھو رہا ہے تو
🌺کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تو

Heerkhan786
 

عشق ہے تو شک کیسا
نہی ہے تو حق کیسا

Heerkhan786
 

💔اپنے لہجے پے غور کر کے بتا
💢لفظ کتنے ہے تیر کتنے ہے

Heerkhan786
 

I just wanna sit in front of kaaba💔
and cry my heart out😓

Heerkhan786
 

💯مسکراہٹے جھوٹی بھی ہوتی ہے
💥انسان کو دیکھنا نہی پڑھنا سیکھو

Sad Poetry image
H  : Post by heer khan -