دہ روحونو احتصال افسانوی دے
محبت دہ سپین وجود سوداگری دہ
اور ہاں اچھی لڑکیاں!
بال کھول کر شادیوں میں نہیں جاتیں🔥❤
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
"میں اس کی مجبوریاں سمجھ کے چپ کر گئی تھی!
پھر اسکے دوستوں نے بتایا دلہن جناب کی پسند کی تھی 💔🖤🙂
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
اور پھر الله نے فرمایا " اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں " ❤️🌼
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
چلو اچھا ہُوا وہ کسی اور کا ہو گیا ، ختم ہُوئی فکر اُسے اپنا بنانے کی 🙂
#
جناب! عشق میں ادلےکا بدلہ تھوڑی ہے
کہ تم نے دھوکا دیا تھا تو ہم وہی کرتے۔🔥🥀
میں جو بولوں تو گزروں گی ناگوار بہت
اس سے بہتر ہے کہ مجھے منہ نہ لگایا جائے ۔۔۔!!
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
میں مگن ہوں اپنی دنیا میں
اور میری دنیا تم فقط تم ہو ۔۔
ایسا دروازہ بنیں جس میں خیر داخل ہو💖
اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں
جس سے روشنی گزرے……
اگر ایسا بھی نہیں کر
سکتے تو ایک ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوئے
لوگوں کے سروں کو سہارا دے______!!🥰
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
کچَّی عُمروں میں ہمیں کام پر لگا دیا گیا
ہم وہ بچّے جو جوانی سے الگ کر دیئے گئے
شوہر ہی وہ واحد ہستی ہے کہ جسے بیوی چاہے مذاق میں کہہ دے کہ میری طبعیت خراب ہے۔شوہر گھر کے سارے کام خود کرتا ہے برتن کپڑے کھانا پکانا سب خود کرتا ہے لیکن بیوی کو ذرا سی بھی آنچ نہیں آنے دیتا ہے..🦋💫
✰°
میں سوچ رہی ہوں کہ جب مولانا صاحب پوچھیں گے کہ قبول ہے 👰🙈
تو میں کہوں گی
" i accept"👻😂
سب کو پتا تو چلے کہ لڑکی پڑھی لکھی اے😁∴😜😜
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
خوبصورت ہونا بھی بڑی نمعت ہے..
آدھا غم تو بندہ شیشہ دیکھتے ہی بھول جاتا ہے..🙈🤭
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
اور جب میں خود کو مکمل طور پر سنبھال لوں گا ،
تو میرا سب سے پہلا کام تمہیں پہچاننے سے انکار ہوگا۔۔۔!!
asslam o alikum everyone ☺️
مخلص کی طلب ہو تو پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے.
good morning 🌄




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain