عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے
سب سے پہلے اس کی آنکھوں کو سنا جائے 🖤🔥
it's me 💗
ہم لٹا دیں گے ساری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہت تم پر
اس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو گے
ہم اکیلے ہی کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گے راج تم پر
کسی اور کو اس میں شریک نہیں کرو گے...
#Saنa
جو تمہیں چاہ کے بھی
کِسی اور کی چاہ رکھے
وہ ایک تماشائی ہے
"طالبِ محبت" نہیـــں 💯
#HeeR🥀
کسی کمزور لمحے میں !!
اگر میں کہہ پڑوں تم کو ،
مجھے تم سے محبت ہے
تو ہنس کر ٹال دینا بات میری اور بتانا کہ..
محبت جن سے ہوتی ہے ، انہیں آگاہ نہیں کرتے
کہ آگاہی محبت میں، گویا موت ہوتی ہے
محبت نام ہے خاموش جذبے کا،
سسکنے کا، تڑپنے کا سلگنے کا،
اگر بتلاؤگے محبوب کو چاہت کے بارے میں
وہ تم کو چھوڑ جاۓ گا وہ تم کو خاص سے یکدم ہی بلکل عام کر دے گا
سواے ہمدم ! لگا ؤ دل کو تم سو بار ، لیکن دھیان میں رکھنا
تمہارے دل میں جو ٹھہرے،
اسے یہ مت بتانا، وہ تمہارے دل کا باسی ہے
اسے یہ مت بتانا کہ ، بغیر اسکے اداسی ہے
اسے بلکل نہ جتلانا کہ تم کو اسکی چاہت ہے
اسے بالکل نہ بتلانا!
تمہیں اس سے محبت ہے🙂💙
It's me 💗
🌾ثبوت کیا دوں تجھے اپنی وطن پرستی کا اے ظالم
🌾پانی نہ ہو تو وضو بھی اس مٹی سے کرتے ہیں۔🇵🇰
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی














رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے کبھی اندھا کبھی بہرا تو کبھی گونگا ہونا پڑتا ہے...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain