Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Heny11
 

میری خواہش ہے_!
میں تمہیں ایک بار اور محبت کروں
اس سے بھی زیادہ مہربان ہو کر
اس سے بھی زیادہ شاعرانہ طریقے سے_!🌸
#Saنa

Heny11
 

کوئی تو انتظار کرتا ہو گا میری پوسٹ کا
اب سارا پیج تو بے وفا نہیں ہو سکتا 😒
#HeeR🥀

Heny11
 

اور مردانگی کا ایک لیول یہ بھی تو ہے کہ
لــڑکــی اگر آپ سے
محبت کا ثبــوت مانگے تو
آپ اُس سے نکــاح کر لیں🥀🖤
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی

Heny11
 

ایک دُکھ یہ بھی ہے پروردگار کہ انسان
دُکھ میں تجھ سے لِپٹ نہیں سکتا.!!😥💔

Heny11
 

*نَفــــــــــــــــــــرَتَیں!*
پالنے والے لوگ بہت *کَمزَور* ہوتے ہیں،
کیـــــــــــــــــــــــونکہ!
اُن میں *مَحَبَّتَیں* نِبھانے کی،
*سَکَت نہیں ہوتی•••••*

Heny11
 

میں_
ایک سوٹ لے رہا ہوں
جی بلکل میرے بخت کی طرح کالا
جس نے مجھے تم سے ملوایا
مجھے اب کالا رنگ بے حد پسند ہے
بلکل تمھارے
کالے وعدوں جیسا

Heny11
 

میرے اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں
لوگ کہتے ہیں_____ یہ لڑکی شاعرہ ہے🍁
It's me 💗

Heny11
 

لا اِدھر آگ لگاؤں تیری ڈگریوں کو...!!
ایک میرا دل جو تُجھ سے پڑھا نا گیا...

Heny11
 

اس کمرے کی اداسی سے بس بیٹی واقف ہے
جہاں اِک عمر گزاری تھی امی نے 💔

Heny11
 

*سنی سنائی بات، دیکھی ہوئی*
*بات اور خود پر بیتی ہوئی*
*کیفیت برابر نہیں ہوتی*

Heny11
 

وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر
جسں سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو
#Saنa

Heny11
 

میرے اداس لمحوں میں آپ ہمیشہ میرے ساتھ نہیں ہوتے
اور کہنے کو آپ میری محبت ہیں_
#Saنa

Heny11
 

چل اپنے جیسے گناہ گار ڈھونڈ آتے ہیں،
نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے
کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا، مت آنا،
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے... 🙂🖤
#مُحترمہ🥀

Heny11
 

میں پیار لکھتی رہی ،،،،،وہ پیاز پڑھتا رہا🙊🙊🙊
ایک نقطے نے میری محبت کا سالن کر دیا⁦🤦🏻♀️⁩⁦🤦🏻♀️⁩⁦🤦🏻♀️⁩
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی

Heny11
 

کیا پتا ان کو بھی آتا ہو کبھی میرا خیال..
کن ملالوں میں ہوں،کیسی ہوں،کہاں رہتی ہوں..
... it's me 💗

Heny11
 

ہم ایک عُمر سے واقف ہیں، اب نہ سمجھاؤ
کہ لطف کیا ھے مرے مہرباں، ستم کیا ھے... 🙂🖤
#مُحترمہ🥀

Heny11
 

سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی
It's me 💗

Heny11
 

good morning everyone

Heny11
 

بھائی پسند کی شادی کے حق میں تھے 😭
بہنوں نے خواب دیکھے تو بات غیرت پہ آگئی 😌😏

Heny11
 

کوئی بھی عورت کبھی بھی کسی مرد کے دماغ پر نہیں چھانا چاہئے گی۔۔۔عورت کی خواہش ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ وہ مرد کے دل پر چھا جائے۔۔۔
فرق کیا ہے دونوں باتوں میں!!!
فرق یہ ہے کہ اگر دماغ پر چھائے گی تو مرد کی ہوس کا شکار ہوگی اور اگر دل پر چھائے گی تو مرد اس کو سر آنکھوں پر بٹھائے گا۔ عورت کو اپنی عزت بنائے گا ۔۔۔۔