Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Heny11
 

❤️
روح من ❣️
وہ آنکھ
جو آپ سے بھری ہوئی ہے
کسی اور کی طرف
نظر نہیں کرے گی
چاہے آپ حاضر ہوں
یا غائب ہوں___✨❤️
#حالم

Heny11
 

روز ہوتا ہے تعارف کسی سچائی سے
روز اک شخص مرے دل سے اتر جاتا ہے🔥
It's me 💗

Heny11
 

*فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ!
اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون❤
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی

Heny11
 

میں رو پڑی تو مجھے آسماں دکھایا گیا
میں چُپ ہوئی تو مجھے پھر؛ زمین پہ مارا گیا
میں چاہتی تھی مجھے وہ مِلے جو میرا ہے
سو خودکشی کو میرے ذہن میں اُتارا گیا
#حالم

Heny11
 

پھر یو ہوا کہ سالوں کے محبت نے ڈس لیا
اور ایک ماں کا لال نفسیاتی مریض بن گیا۔۔۔۔💔💔💯

Heny11
 

تلخی کی بوند بوند سے لہجہ هوا هے زهر
میں رفتہ رفتہ ، نیم کے پتوں میں ڈھل گیا
#حالم

Heny11
 

ہـم کـو آتا اگـر شــرمندہ و رُســـّوا کــرنا
آپ کو تو ہم ، کہیں کا بھی نہ رہنے دیتے
#حالم

Heny11
 

دکھاوے کے اچھے بننے سے بہتر ہے 🙃
آپ برے ہی رہیں ✌️💯🙂
#عطیـͣــͥــͭـــͣــہ_👑

Heny11
 

جب معاملہ تین کا ہوجائے
تو کسی ایک کو گرہن لگنا لازم ہے

Heny11
 

چار دن کسی کی بھرپور توجہ پا کر ہوا میں اُڑنے سے گریز کریں ، کیونکہ وہی شخص آپ کو اگلے چار دن میں زمین پہ پٹخ سکتا ہے 💯🙂
#HeeR🥀

Heny11
 

تمہارا چہرہ ، ہماری آنکھیں 🥀
کبھی ملیں گے تو بات ہوگی 🖤
#Saنa

Heny11
 

میں چاہتی ہوں کہ
مجھے لفظوں کے بغیر سمجھا جائے
میری خاموشی کو
محسوس کیا جائے
میری طلب کی قدر کی جائے
میری آنکھوں کی نمی کو دیکھ کر میرے دل کا حال جانا جائے
ہاں میں چاہتی ہوں کہ مجھ سے ایسی محبت کی جائے
کیونکہ کہ میں واجب المحبت ہونا چاہتی ہوں❤
It's me 💗

Heny11
 

بجائے ہاتھ اٹھانے کے میرا ہاتھ پکڑ ..
مجھے دعا سے ذیادہ تیری ضرورت ہے ۔۔۔
It's me 💗

Heny11
 

بِســمِ اللهِ الَـرَّحْمَـنِ الـرَّحِيـم
اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَ بَـرَكـَاتــهُ
صُــبحَ بَـخیَــر/بدھ17اگست2022ء
اسـں دُعـا کیسـاتـھ کـہ آپ جہـاں رہیـں ہمیشـہ خُـوشـں اور آبـاد رہیں اپنــی دُعــاؤں میــں یــاد رکھیـں۔

Heny11
 

میں تھک گیا تو وہی شخص میرے کام آیا
جو ہمسفر نہ تھا جس کا کہیں شُمار نہ تھا!!!!!!
It's me 💗

Heny11
 

شکر کرو تم پر مرتی ہوں 🙈ورنہ میں تو وہ ہوں جو زہر سے بھی نہیں مرتی🤨😎🤣
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی

Heny11
 

حساب عمل کا جاری تھا کہ پھر ایسا کرم ہوا..!!
جنت میں لے گئی مجھے عادت درود کی..!!♥️
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی

Heny11
 

🥀⭕جیسے ہاتھ پر گول دائرہ ہـے مہندی کا ...⭕🥀
🥀⭕ایسـے ہی ایک دائرے میں ہم مقید ہیں ..⭕🥀
🥀⭕ جسکا رنگ محبت کے جیسا حسین ہـے ...⭕🥀
🥀⭕دائرے کے گرد لگا حاشیہ یہ کہہ رہا ہـے ...⭕🥀
کہ .......‼️
🥀⭕سارے حسین رنگ حصار کے اندر ہی ہیں ...⭕🥀
🥀⭕باہر سب خالی ہـے .... بـےرنگ ہـے ....⭕🥀
Ƥσƨт вʏ ⭝
┅┄•※✤͜ яuн¡¡✤͜ ※•┄┅

Heny11
 

خود پہ بھروسہ کرنا سیکھ لو
سہارے کتنے بھی سچے ہوں ایک دن ساتھ چھوڑ جاتے ہیں💯🔥
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی

Heny11
 

میری بَلا سے، آپ کو ہر شے ہو دَستیاب!
جو کُچھ بھی ہے زمِیں پہ محبَّت نکال کر... 🙂🖤
#مُحترمہ🥀