Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Heny11
 

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے
#imli 🍁

Heny11
 

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر

Heny11
 

میری پوسٹ پر آجایا کرو😠
ورنہ😇😯
میں نے page پہ پانی ڈال کر 💧
بجلی کی تاریں گرا دینی ہیں ✨✨✨
فیر نچدے رینا سارے😁😂😜🤣😂😉😉😉🙈🙈🙈
#imli 🍁

Heny11
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر بھی نہیں گیا ۔۔۔
وہ کیوں گیاہے یہ بتا کر بھی نہیں گیا ۔۔۔۔
İt'sme 💗

Heny11
 

إِنِّي تَرَكْتُ النَاسَ حِينَ وَجَدْتُهُ تَرْكُ التَيَمُّمِ في وُجُودِ المَاءِ۔
"جب مجھے وہ ملا تھا
تو میں نے لوگوں کو ایسے چھوڑ دیاتھا جیسے
پانی ملنے پر تیمم ترک کیا جاتا ہے" 💔🙂
#چودھری

Heny11
 

تمھارا نام کسی دوسرے سے جوڑا گیا
ہمارے نام کے زِیر و زَبر خراب ہوئے۔۔۔

Heny11
 

ﺍﭘﻨﯽ ﭼﭗ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮭﻮ ﺩﻭ ﮔﮯ
ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻢ ﻫﻮ , ﻣﯿﮟ ﻫﻮ ﺟﺎﺅﮞ , ﺭﻭ ﺩﻭ ﮔﮯ
Ch

Heny11
 

میسر کر دے جو صدیوں کی قربتیں 🥀
سنگ تیرے وہ اک لمحہ جینا چاہوں 🥀
#HeeR🥀

Heny11
 

ساتھ رہنا ہو مگر رہنے کا سامان نہ ہو
ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو
آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ انکھیں
ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ تو پریشان نہ ہو
#imli🍁

Heny11
 

ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہان کی
لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا🥀
#ماہی 🦋🥀

Heny11
 

میں نے یہ کب کہا کہ نزدیک سے دیکھ..
مگر یہ حق ہے مِرا تُو مجھے ٹھیک سے دیکھ..
تُو شاہ زادی ہے تجھے جچتا نہیں حُضوری رنگ..
اپنے غلام کی سمت ذرا تضحیک سے دیکھ..❤️🦋
It's me 💗

Heny11
 

رابطے سدا پہلے جیسے نہیں رہتے
اور میں نے یہ ہوتے ہوے دیکھا ہے۔۔🖤

Heny11
 

بس اگلے موڑ پر سکون ہوگا
چل زندگی تھوڑا اور چلیں.😔
#مزاری

Heny11
 

good morning everyone 😊

Heny11
 

عجیب رنگوں میں ڈھلتی جا رہی ہوں
میں جیسی نہیں تھی ویسی بنتی جا رہی ہوں!❣
سمجھ نہیں پا رہی اس زندگی کے چکروں کو
کہ فنا ہو رہی ہوں یا سنورتی جارہی ہوں!❣
کسی سے کوئی گلہ، شکوہ کرنے کا دل نہیں کرتا
رشتوں کی حقیقت جب سے سمجھتی جا رہی ہوں!❣
دیکھو! اب میں روتی نہیں کسی کی بے رخی سے
بے حس ہو کے اپنی حساسیت کھوتی جا رہی ہوں!❣
کئی بار ٹوٹی ہوں لیکن خواب بُننا نہیں چھوڑے
دیکھو میں ادھوری تعبیر میں سموتی جا رہی ہوں💔
It's me 💗

Heny11
 

میں عشق نماز نئیں پڑھنی
مینوں عشق عبادت معاف سائیں
میرا من میلا میرا تن میلا
میری نیت وی نئیں صاف سائیں
کیویں کملی بنا کیویں سجدہ کراں
تو آپے کر انصاف سائیں... 🙂🖤
#مُحترمہ🥀

Heny11
 

بیٹھ میرے سامنے تجھ پر آیت پڑھ کے دم کروں
کہ تُـــو میــرے ســوا کـــسی اور کــا طلبـــگار نـــہ رہے... 🙂🖤
#مُحترمہ🥀

Heny11
 

پـوچھـا حُـضـور آپـکو درکار کـیا ھـے اور ؟
دھیرے سے مسکرا کے کہا ، "جان آپکی "
ح م ا د 🌸

Heny11
 

مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تری قسم
تُو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا... 🙂🖤
#مُحترمہ🥀

Heny11
 

نہیں کہ صرف رویوں پہ بات کی جاۓ
مرا خیال ہے لہجوں پہ بات کی جاۓ
حسین جسم کی رنگت پہ تبصرے سے قبل
اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جاۓ
#حالم