Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Heny11
 

وہ آۓ تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے 🔥
کتاب عشق کھولی تو قرض دار ھو کر چلے گۓ💔
khani

Heny11
 

good evening 🌆

Heny11
 

ساتھ رہنا ہو مگر وفا کا سامان نہ ہو
ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو
آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ آنکھیں
ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ تو پریشان نہ ہو۔۔۔🖤🙂
#مُحترمہ🥀

Heny11
 

میں کہہ رہی ہوں مجھے خود پہ اختیار نہ دے
کہیں مجھے یہ مُسلسل دکھ مار نہ دے✨
کہا تو دیا طیش میں میرے بغیر عمر گزار
اور اب یہ فکر کہیں واقعی گزار نہ دے 😢😢
یہ کیا بچھڑنا' پلٹنا لگا رکھا ہے دوست
تو مجھ کو ایک اذیت تو بار بار نہ دے 😢
It's me 💗

Heny11
 

ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے..
اور وہ میر کے دیوان پر چھایا ہوا شخص ..
خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ تعلق..
کچھ بھی کرسکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص۔

Heny11
 

میں ان دنوں عجب درد کی لپیٹ میں ہوں
یقین کر مجھے تیری بہت ضرورت ہے
#imli🍁

Heny11
 

وہ سمجھتا ہے،
میرے واسطے آنکھیں نم ہیں!!
اس سے کہنا ، کہ تیرے یار کو لاکھوں غم ہیں
پھر سے آ جائے،
اگر عشق اسے کرنا ہے!!
بارشِ ہجر میں بھیگے ہیں __ سو تازہ دم ہیں🍂

Heny11
 

laghta hai sary nmz k ley uthy ho

Heny11
 

good morning

Heny11
 

مسکراؤ،☺️🥀
کہ دنیا تمہاری اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔!!💔☺

Heny11
 

چل ہاتھ ملا
جو بیت گئی سو بیت گئی
جو درد تھا سہنا سہہ ہی لیا
اب بھول کہ پچھلی باتوں کو
میرا ساتھ نبھا
چل ہاتھ ملا !
اس درد کو لکھ کہ الوداع
شبِ ہجر کو رخصت کرتے ہیں
اب چھوڑ پرانے خوابوں کو
نۓ خواب دکھا
چل ہاتھ ملا!

Heny11
 

don't invite me

Heny11
 

روح جب اپنے جیسی روح سے
ملتی ہے،
تو وہ مرمت بھی ہوتی ہے
عافیت بھی پاتی ہے✨❤️
اور مکمل بھی ہو جاتی ہے___ 💞

Heny11
 

عکس،عکس ،گماں،گماں خیال سارے مسترد
تو نہیں ، تو کچھ نہیں ! سوال سارے مسترد 🥀☺️

Heny11
 

یہی کہوں گا اچھی جگہ ہے خوش ہوں میں...
میں ماں کو دربدری کا _____نہیں بتاؤں گا...

Heny11
 

good evening 🌆

Heny11
 

hello all damadam

Heny11
 

لوگوں کی فطرت بہت عجیب ہوتی ہے۔۔۔۔وہ اپنے اردگرد موجود دوسرے لوگوں کو صرف ان کے مسائل سے آگاہ کرتے ہیں۔۔۔کسی حل میں مددگار نہیں بنتے۔۔۔۔
دس لوگ اگر کسی شخص کو اس کے دس مسائل سے آگاہ کرنے کے بجائے مل کر صرف دو مسائل کا حل پیش کردیں تو اس شخص کے لئے آسانیوں کا دروازہ اگر مکمل طور پر نہ سہی مگر کھل ضرور جاتا ہے۔۔۔۔

Heny11
 

یہ جو پتھر دیکھ رہے ہو انسان تھا کبھی.
اہلِ محبت کو بتا گیا انتظار ایسے کرتے ہیں.💔

Heny11
 

یہ جو پتھر دیکھ رہے ہو انسان تھا کبھی.
اہلِ محبت کو بتا گیا انتظار ایسے کرتے ہیں.💔