خودکشی کے خط سے اقتباس:
"اے اللّه! میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں کاش آپ میرے خط کو پڑھتے ہی میری روح قبض کر لیتے۔"
اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو
اور کہو کے مجھے تمہاری ضرورت ہے..
میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے
تمہارا ہاتھ تھام لوں گا
اور ساری دنیا بھی تمہارے مخالف ہو جائے
یاد رکھنا
میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑ رہوں گا
بنا کسی مطلب کے
بنا کسی غرض کے.....!!!khani
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام😔
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے💯
khani
hhhh yaha ik tajruba to hogaya Jo ziyada peyar muhabat ki bathy karty hai in sy Kuch mangy wo bad pir peyar kia wesy msg ka ansr bi nahi dety
ہے روح کو سمجھنا بھی ضروری
محض ہاتھوں کا تھامنا ساتھ نہیں ہوتا
میں عشق محبت کرنے کےلیے نہیں 😒
ناک میں دم کرنے کےلیے پیدا ہوئی ہوں 😂
عمران خان کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس کا چھاپہ ناکام ہونے کی اطلاع۔ معلوم ہوا ہے کہ عمران خان پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی گھر سے فرار ہوگئے تھے
فقط اک دن! 🖤
تُمہارے ساتھ کا اک دن
طلُوعِ فجّر کی خوشبُو سے لے کر عصر کے سُورج کی نرمی تک
مُکمل ایک دن
بس ایک دن جو مل جائے مُجھ کو
تو میں اس دن کو اپنی زندگی کا آخری دن مان کر ایسے گُزاروں گی
کہ تُم کو یاد رہ جائے کوئی زندگی میں آئی تھی۔
khani
good morning 🌄
سانپوں کے مقدر میں وہ زہر کہاں
جو انسان عداوت میں اگلتے ہیں
آپ نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا
وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہوگا
جون ایلیاء
khani
اور پھر؛
عادتیں محبّت سے بھی زیادہ جان لیوا ہوتی ہیں۔۔
🖤khani
ہر ایک شخص کے منہ پر
ہماری الگ ہی کہانی ہے.🥀 khani ❣️
یہ سانحہ بھی ہوگا تیری جدائی میں ۔۔۔
طلاق دی جائے گی مجھے منہ دکھائی میں
It's me 💗 khani
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا
یہ اور بات اب وہ ہمارا نہیں رہا
آنسو تیرے بھی خشک ہوئے اور میرے بھی
نم اب کسی ندی کا کنارا نہیں رہا
کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی
اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا
رستے مہہ و نجوم کے تبدیل ہو گئے
ان کھڑکیوں میں ایک بھی تارا نہیں رہا
سمجھے تھے دوسروں سے بہت مختلف تجھے
کیا مان لیں کہ تو بھی ہمارا نہیں رہا
ہاتھوں پہ بجھ گئی ہے مقدر کی کہکشاں
یا راکھ ہو گیا وہ ستارا نہیں رہا
تم ماہی اس کے لیے کیوں اداس ہو
اک شخص جو کبھی بھی تمہارا نہیں رہا
khani ❣️
فقط اک آنکھ کے اشارے سے
وہ ارادوں کو بھانپ جاتی ہے
میں خیالوں میں پاس جاتا ہوں
وہ حقیقت میں کانپ جاتی ہے... 🖤🙂
khani
ﻭﮨﯽ ﺑﮯ ﺭﺑﻂ ﯾﺎﺭﺍﻧﮯ ، ﻭﮨﯽ
ﻓﻨﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﺍﺱ ﮐﯽ
ﺑﮍﺍ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﺗﻌﻠﻖ
ﺩﺍﺭﯾﺎﮞ ﺍﺱ ﮐﯽ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ, ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ
ﺑﺪﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻋﺎﺩﺕ
ﻧﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ، ﻧﮧ
ﺍﭼﮭﯽ ﯾﺎﺭﯾﺎﮞ ﺍﺱ ﮐﯽ..!!🌺
It's me 💗
میری مآں نے مجھ کو بڑے خسآرے میں رکھآ
اس نے کبھی نہیں بتآیا ,, زندگی فقط دُکھ ہے
khani
بتاؤ کیسا لگتا ہے🙂
کسی کو حاصل کر کے کھو دینا☺
کسی کے ساتھ تو چلنا مگر اس کا نہ ہو پانا 💔
خود ہی کو کوستے رہنا...... مگر اس کو کچھ نہ کہنا....🤐
خود ہی گرنا خود ہی سنبھلنا
ہنسنا اور رو دینا😐🙃
بتاؤ کیسا لگتا ہے
ہجر کی لمبی راتوں میں کسی کی یاد میں رونا✌🏻
کسی کو سوچتے سوچتے اپنی آنکھیں بند کرنا
اور اندھیروں میں چلے جانا
بتاؤ کیسا لگتا ہے
نئے رشتوں میں رنگ جانا
مگر کسی کو بھول نہ پانا
بتاو کیسا لگتا ہے🙂💔
khani
ہم تیرے اگر خدو خال بنانے لگ جایئں
صرف آنکھ بنانے کو کئی ایک زمانے لگ جایئں
khani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain