Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Heny11
 

جِن سـے محـبت کا دعـوٰی ہوتـا ہـے نـاں، اُنہیـں اتـنی آسـانـی سـے دُنـیا مـیں گُـم ہونـے کـے لیـے نہیـں چـھوڑ دیـا جاتـا؛ اُنہیـں پاس رکـھنے کـے لیے آخـری حـد تـک کوشـش کـی جاتـی ہـے! ❤️🔐"

Heny11
 

روبرو تجھ سے ملاقات کی اک خواہش ہے
یوں تو میرے فون میں تیری کئی تصویریں ہیں

Heny11
 

آپ کے ساتھ جو کچھ بھی محسوس کیا ہے میں نے، وہ کسی اور کے ساتھ دہرایا نہیں جائے گا"😊❤️🥀🖤

Heny11
 

تیری یاد بھولا نے کے لئے
مرشد
اب یہ بھی کیا جائے گا ۔۔۔
اچھا تو اب سگریٹ بھی پیا جائے گا 💞🖤
It's me 💗

Heny11
 

دیکھ کے مجھے کیوں تم دیکھتے نہیں 🖤
یارا ایسی بے رخی ہاں سہی تو نہیں 🖤
رات دن جسے مانگا تھا دعاؤں میں 🖤
دیکھو غور سے کہیں میں وہی تو نہیں 🖤
It's me 💗

Heny11
 

کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
جو بات یہاں تک آ پہنچی۔۔۔🥀
ہم دِل سے گئے دِل تم پے گیا
اور بات خُدا تک جا پہنچی۔۔۔🙂🖤

Heny11
 

ہم نے الگ ہونے کو ترجیح دی ہے
مل کے جینے کو نہیں۔۔۔🙂🔥

Heny11
 

محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے🔥
khani

Heny11
 

ان کی صحبت میں گئے، سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے
ہم کسی شخص کو دے دے کے، سہارا ٹوٹے
یہ عجب رسم ہے، بلکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں، دل بھی ہمارا ٹوٹے...؟

Heny11
 

زندگی اپنی گزر جائے گی آرام کے ساتھ
اب میرا نام بھی آئے گا تیرے نام کے ساتھ
میں تیرے ساتھ چلوں گا تیرا سایہ بن کر
میری ہر صبح رہے گی تیری ہر شام کے ساتھ
اپنے سینے میں بسا لے مجھے دھڑکن کی طرح
کہ میرا دل بھی ہے شامل میرے پیغام کے ساتھ
تجھ سے پائی ہے تیرے پیار کی مستی میں نے
عمر بھر پیاس بجھاؤں گا اسی جام کے ساتھ
لے کے آئیں گی بہاریں تیرے دامن کی ہوا
پھول مہکیں گے تیرے عارضِ گُلفام کے ساتھ ۔
khani

Heny11
 

یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص
ہم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے 🥀
khani

Heny11
 

"اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا
نہیں ہوگا مگر کبھی بھی راضی دل زنانی کا
میں تارے توڑ کر لایا تو وہ کہنے لگی
یہ وہ تارے نہیں جو شوہر لایا تھا فلانی کا۔۔۔🙂💞
khani ❣️

Heny11
 

اس کی یاد آئی ہے سانسو۔۔۔ ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے🥀
Khani

Heny11
 

اور ایسے کیسے۔۔۔بھلا دوں اس کو🥀
وہ تو میری ذات کا مکمل دکھ ہے 💔
khani ❣️

Heny11
 

میں تنہائی پسند ہوں خاص کر جب
میرے پاس کوئی کھانے کی چیز ہو

Heny11
 

کچھ لوگ قد کے ہی نہیں
سوچ کے بھی انتہائی چھوٹے ہوتے ہیں 💯

Heny11
 

تمام شہر میں کوئی نہیں ہے اُس جیسا
یہ بات اُس کو پتہ ہے یہی تو مشکل ہے

Heny11
 

اب تیری آرزو کہاں مُجھ کو
اب میں تیری بات بھی نہیں کرتی 🙂
khani

Heny11
 

شام کے بعد ہی کھلتا ہے ہربھید نشیلی خوشبو کا
دن کو توجہ کب دیتا ہے کوئی رات کی رانی پر🖤
khani

Heny11
 

وہ جو تقدیر میں نہیں ہوتے ۔۔۔
انہی کی آرزو کو عشق کہتے ہیں۔ 🖤🥀🥀khani