ایک مدت سے اداسی گھیرے بیٹھی ہے ہمیں ہم منائیں گے خوشی اب آپ کے آنے کے بعد بین کرنا ہے گلے مل کر یا ہنسنا ہے مجھے محبت کا سلیقہ آیا ٹھیک اس کے بچھڑ جانے کے بعد۔۔۔🙂🖤 khani ❣️
میں نے بہت سی درگاہوں پہ تمہارے نام کے دهاگے باندهے تمہارے نام کی منتیں مانی لوگ کہتے تھے میں شرک کرتا ہوں میں ہونقوں کی طرح ان بےوقوفوں کے چہرے دیکھتا تھا شرک۔۔۔؟؟ کیسا شرک؟؟؟ میں تو محبت کرنے والوں میں سے تھا ایک سے شروع کر کے ایک پہ ختم کر دینے والوں میں سے میں شرک کیسے کر سکتا ہوں۔۔ پر جس دن تم مجھے چھوڑ کے گئ تھی جس دن تم نے میرے احساسات کو قدموں تلے روندا تها اس دن مجھے لگا تھا میں نے واقعی شرک کیا۔۔!! khani ❣️
تُجھ کو اپنی ہی #قسم یہ تو بتا دے مجھ کو کیا #مُمکن ہے کبھی تُو #مجھے_حاصل_ہو_ جائے ہائے اُس #وقت __ #دلِ_زار کا عالم کیا ہو گر #محبت_ہی_محبت کے مقابل ہو جائے • khani ❣️