سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ
ہوتے ہیں🥲🖤
جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو
بے بس محسوس کرتے ہیں.🙂
khani ❣️
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !!!🍁
ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ...
ﺍﻭﺭ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺳﻤﮯ ﮐﻮ ﺩُﮨﺮﺍﻧﺎ۔۔۔۔۔🍁
ﮐﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﯾﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟ ﺳﺘﻤﮕﺮ !!
ﮐﮧ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ' ﺳﺘﻢ ﺑﺮ ' ﮨﻮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟🍁
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !!
ﺑﺪﻟﺘﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﺎﺧﺴﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ🍁
ﻧﺌﯽ ﺭُﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﻣﺒﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ؟؟
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺍﺱ ﺧﺎﺭ ﮐﻮ ﭼُﻦ ﮐﺮ🍁
ﺍﮎ ﺩُﻭﺟﮯ ﮐﯽ ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﭘﺮ ﻧﺌﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﮔُﻞ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ۔۔۔۔🍁
ﺁﺅ ﻧﺎ !!!.... ﺳﺘﻤﮕﺮ !🍁
ﺍﮎ ﻧﺌﮯ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﻢ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ !🍁
It's me 💗
good evening 🌆
اب اجازت ہے کہ ہر شخص کہے چھوڑ دیا
جس نے چھوڑا مجھے، میں نے بھی اسے چھوڑ دیا
اتناکافی ہے کہ میرا تھا تو بس میرا تھا
اب کسی اور کا ہے بھی تو رہے، چھوڑ دیا
گھر بھی، دفتر بھی، محبت بھی، سخن دانی بھی
اس سے کچھ بن نہیں پایا تو مجھے چھوڑ دیا
میں کہوں یا نہ کہوں یاد تو آتی ہے مجھے
تو نے چاہا بھی تو کتنا تھا، بھلے چھوڑ دیا
مجھ کو روتے ہوئے یوں چھوڑ کے جانے والے
تو مجھے چھوڑ کے روئے گا، کسے چھوڑ دیا
khani ❣️
باتوں باتوں میں خدا کو یہ بتایا میں نے
مجھ کو اک شخص ضروری تھا مگر ، اچھا خیر !
بیچ رستے میں مرا ہاتھ جھٹکنے والے
کیا تھا، گر کرتے مرے ساتھ سفر، اچھا خیر
کچھ نہ کچھ حل ہی نکل آتا بچھڑنے کے سوا
رُک کے سن لیتے مری بات اگر ، اچھا خیر
میری بینائی تُجھے دیکھنے سے بڑھتی تھی
اور اب تُو بھی نہیں آتا نظر ، اچھا خیر۔۔۔🖤🙂
It's me 💗
good morning everyone 😊
ایک بار اور اگر اس سے ملا جا سکتا
اور کچھ دن کے لیے زندہ رہا جا سکتا🍁
میں تصور میں جسے چھو کر سلگ اٹھتی ہوں
کاش وہ ہاتھ حقیقت میں چھوا جا سکتا🥀
It's me 💗
good evening 🌆
میرا دل کرتا ہے کہ
میں ہر اُس شخص کی کہانی سنو 🖤
جس نے محبت میں اپنا سکون گوایا ہو
khani ❣️
تم کسی اور کو چن لو گے ہمارے ہوتے
ہم نے سوچا ہی نہیں تھا یہ تمہارے ہوتے
تُم پہ کھلتا کہ خساروں میں بھی لطف آتا ہے
تُم کسی شخص سے گر جیت کے ہارے ہوتے
ہجر لازم تھا مگر وصل کے لمحے، دُکھ ہے
ہم نے دو چار سہی ، اور گزارے ہوتے
تُم کو ٹکڑوں میں محبت کا صلہ کیا دیتے
تُم کبھی چھوڑ کے دنیا کو ہمارے ہوتے
اُن کی قیمت میں تمہیں دونوں جہاں دے دیتا
تُم نے کنگن مِرے ہاتھوں میں اُتارے ہوتے
زمین اور آسمان کے درمیان جو کچھ بھی ہے
وہ تم ہو
یقیناً تمہارے بعد
آسمان مجھ پہ گرپڑے گا
khani ❣️
نایاب آنکھوں کا یہ مطلب تو نہیں۔۔۔
تم جس کو بھی دیکھو برباد ہی کر دو۔۔
khani ❣️
کبھی اپنی ہنسی پر________ بھی آتا ہے غصہ___!!
کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے____!!
کبھی چھپا لیتے ہیں ____غموں کو کونے میں____!!
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے___!!
کبھی روتا نہیں دل ______کسی قیمت پر بھی____!!
کبھی یونہی آنسو بہانے ______کو جی چاہتا ہے___!!
کبھی اچھا لگتا__________________ ہے آزاد اُڑنا___!!
کبھی کسی بندھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ہے___!!
کبھی لگتے ہیں_______________ اپنے بیگانے سے___!!
کبھی بیگانوں کو _____اہنا بنانے کو جی چاہتا ہے____!!
کبھی اوپر والے کا___________ نام نہیں آتا زبان ہر___!!
کبھی اسی کو________منانے کو جی چاہتا ہے______!!!!
کبھی لگتی ہے یہ زندگی بڑی سہانی__________!!
کبھی زندگی سے اُٹھ جانے کو جی چاہتا ہے______!!
khani ❣️
گفتگو ھم سے اور خيالوں ميں كوئ اور
حال آپ كا بهى ميرى نمازوں جيسا هے جاناں 💔🔥✨ khani ❣️
ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑے ہیں ،،،!
چل اس بار تجھے دل سے خدا حافظ🖤🔥
khani ❣️
وہ صورت سے شہزادی تھی
پر بخت کنیزوں جیسے تھے..!
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ
ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻭ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩو✨
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﺎﺩﻭ ﺳﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ🍁🖤
khani ❣️
تم موسم موسم لگتے ہو جو پل پل رنگ بدلتے ہو۔
تم ساون ساون لگتے ہو جو صدیوں بعد برستے ہو۔
تم سپنا سپنا لگتے ہو جو مجھ کو کم کم دکھتے ہو۔
تم پل پل مجھ سے لڑتے ہو،پھر بھی اچھے لگتے ہو ۔
بات تو ہے شرمیلی سی ،پر کہنے کو دل چاہتا ہے ۔
لو آج تمہیں یہ کہہ ڈالا،تم اپنے اپنے لگتے ہو ۔
khani ❣️
میاں انہیں بتاؤ کہ "ایک اچھی کتاب پڑھنے کے بعد تم اپنے ہم عمر سے ایک سال بڑے ہو جاتے ہو.
✨🙂
اس نے چھو کر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا
مدتوں بعد میری آنکھوں میں آنسو آئے🖤
khani ❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain