اک دم سے میری آنکھ کا نظارہ بدل گیا
جب وہ ٹھیک ہو کہ دوبارہ بدل گیا
باتیں بدل گئیں وہ لہجہ بدل گیا
آہستہ آہستہ پھر وہ سارا بدل گیا🤕💔۔
khani ❣️
hello everyone 😊
عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔ Khani ❣️
*میں واقف ہوں چَار دن کی مُحبت سے*
*میں بھی رہ چُکا ہوں عَزیز کسی کا*✨ khani ❣️
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو...💔 khani ❣️
من پسند شخصں بھی ایک نہ ایک دن نہ من پسند بن جاتا ہے
khani ❣️
ابھی آپ نے دیکھا ہی کیا ہے... 🙂
ابھی تو آپ اپنے محبوب کو کسی اور کا محرم بنتے ہوۓ بھی دیکھیں گے۔💔🔥
khani ❣️
کیا کہا؟؟
تم میرے جیسے ہو؟؟
ہمممم۔۔۔۔ 🖤
اچھا کبھی چاند سے جھگڑے ہو؟؟
کبھی تاروں سے سوال کیا ہے؟؟
کسی شور میں گم اچانک کسے لمحے پر ٹھہرے ہو؟؟
کبھی ہنستے ہنستے چپ لگی ہے؟؟
کسی خیال پر بےساختہ مسکراۓ ہو؟؟
کتابوں میں سوکھے گلاب رکھتے ہو؟؟
خوشبو ماضی میں لے جاتی ہے؟؟
کبھی دل کی مانی ہے؟؟
قہقہے کے بعد روۓ ہو؟؟
کسی کے آنکھیں دیکھ کے کوئی سوال پوچھا ہے؟؟
کبھی خاموشی سنی ہے؟؟
اگر تم یوں نہیں کرتے ۔۔۔
تو کیسے کہہ سکتے ہو تم میرے جیسےہو؟؟
khani ❣️ 🖤🖤*°••
اور وہ لڑکی...
جو چاہتوں کے نشے میں بہک رہی تھی
اب نفرتوں کے زہر سے سنور رہی ہے🥀
good morning everyone 😊
" نفسیات کہتی ہے کہ ؛
انسان کو صرف مُحبت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ؛
اُسے مُستقل مُحبت کی ضرورت ہوتی ہے ، جو شخص آپ کو کُچھ دِن مُحبت دے اور کُچھ دِن بُھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے مُحبت نہیں کرتا بلکہ ؛ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے! ۔ "🖤
It's me 💗
ساری دنیا میں میرے جی کو لگا ایک ہی شخص
ایک ہی شخص تھا ایسا ۔۔۔۔۔۔۔بخدا ایک ہی شخص🙌
وہ جو میں اس کی محبت بھی کسی اور سے کی🔥
کیا کروں میری محبت نے چنا وہ ایک ہی شخص 🥀🥀 khani ❣️
Rainy morning 🌧️☔
اپنی جوانی کے دھوکے میں ہرگز مت آنا...
کہ عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی...
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا،
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے۔۔😊
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں۔۔۔
khani ❣️
میں کسی شخص کے مرنے پہ بھی غمگین نہیں
خاک اگر خاک میں ملتی ہے تو حیرانی کیا ؟؟
خط میں لکھتے ھو بہت دکھ ھے تمہیں ہجرت کا
یار جب جا ہی چکے ھو تو پھر پیشمانی کیا ؟؟
اٹھارہ برس کی تھی تو بے حد حسن تھا اس پہ
بھر پور جوان تھی پھر ایسا ہوا کہ بائیس برس تک آتے آتے بوڑھی ہوگئ 💔🙂۔
It's me 💗
نہ جانے کیوں میرے ہاتھ سے سبھی پرندے اڑنے لگتے ہیں_ _ _ 🥀
جنہیں میں چاہنے لگ جاتی ہوں،
وہ سبھی لوگ مجھ سے بچھڑنے لگ جاتے ہیں
جن کی قربت مجھ سکون دینےلگتی ہے🥺💔
khani ❣️
سنو۔۔!!
مجھے پایل اور گجرے بہت پسند ہیں۔
میں چاہتی ہوں تم مجھے یہ دونوں چیزیں دو۔
اور گجرے اپنے ہاتھوں سے پہناو ۔
پایل میں خود پہنوں گی۔
کیونکہ مجھے مرد کبھی بھی پیروں پہ بیٹھے ہوئے نہیں پسند۔🙂✨❤️
It's me 💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain