کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے khani ❣️
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ایک عرصے تک رابطے نہیں رکھتے۔ کسی دن وہ لوگ رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن سامنے والے کا دل جو پہلے ہی دکھا ہوتا وہ صبر کر کے زندگی گزار رہا ہوتا لیکن اسکا رابطہ کرنے کی کوشش دکھوں میں مزید اضافہ کر دیتی ہے khani ❣️