کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے ۔۔ لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں ۔۔ کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے ، ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں ۔۔۔۔،،💞
کس کو نفرت ہے مجھ سے کوئی پیار کربیٹھا ہے😍 کس کو یقین نہیں مجھ پر کوئی اعتبار کربیٹھا ہے😒 کتنی عجیب ہے نا دنیا 🤷🏻 کوئی ملنا بھی نہیں چاہتا کوئی انتظار کربیٹھا ہے🍂
.______!!!!______!!!____ میری آنکھوں میں آنسوں آگئے۔🥺 جب اللّٰہ نے مجھ سے پوچھا:: """أَلَس٘تُ بِرَبَّکُم٘"" کیا میں تمہارا رب نہیں!؟ میں نے کہا بے شک آپ ہی ہیں۔ اس پر اللّٰہ نے بڑے لاڈ سے کہا:"" """" فَاَی٘نَ تَد٘ ھَبُو٘نَ؟"""" تو پھر کدھر جا رہے ہو ؟ مجھے چھوڑ کر کیا کوئی انسان تمہیں مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے؟۔۔۔۔۔ "!! #لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
اُس کی تضحیک نہ کی جائے کسی صورت یار عورت تو محبت کیلئے ہوتی ہے🖤 دوسرے عشق کو پہلا ہی سمجھ کر کرنا پہلی چاہت تو نصیحت کیلئے ہوتی ہے🥀✨ #لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی