آج کل کی محبت
پب جی کھلتے ہوئے محبت ہو گئی
ڈوپٹہ رنگ کروانے آئی تو محبت ہوگئی
آلو کا شاہر پھٹ جانے پر لانے والے سے محبت ہو گئی
زندگی یوں تھی کہ جینے کا
بہانہ تُو تھا
ہم فقط زیبِ حکایت تھے،
فسانہ تُو تھا
ہم نے جس جس کو بھی چاہا تیرے ہِجراں میں وہ لوگ
آتے جاتے ہُوئے موسم تھے،
زمانہ تُو تھا
احمد فراز
میں اکیلے ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔
زندگی کی دوڑ میں تجربہ کچا ہی رہ گیا۔۔۔
ہم سیکھ نہ پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا۔۔۔
میں جب جب بھی سورۃ یوسف پڑتا ہوں
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے
🖤🖤
عمر اوبہ، امید غلبیل وو،
ما پہ غلبیل کښ اوبہ وړي، نہ پوھیدمہ،
- ♥️
آرام آتا ہے دیدار سے تیرے،مٹ جاتے ہیں سارے غم۔🖤
اپنے ساتھ ہوں__نہ ترے پاس ہوں!!!
میں کچھ دنوں سے یونہی اداس ہوں!!!
ٹھنڈی کھیتوں سے ٹھنڈی چھاؤں سے!!!
میری نسبت ہے______ایک گاؤں سے!!!
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے!!!
نہ خوف جُدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا!!!
بہت نازک صورتحال ہے۔ اگر بجلی کی یہ ہی آنیاں جانیاں رہیں گی تو گوشت پورا سال کیسے چلے گا۔ ہے کوئی طریقہ تے دسو 😐😂😂
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
میں تمام عمر گزار دوں’ جسے سوچتے جسے چاہتے
تو جو کر سکے مرے ہم نوا’ تو وہ ایک پل مرے نام کر
plzzz mujy invite na Kary wesy ap logo ko intezar hoga k yi accept Kary gi to Sorry
ہمارے حصے میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص
اسے ہم سے عزیز اور بھی بہت تھے 🔥💔
خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلا نا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلا نا ہوگا
وہ تو دل کی تھی بس دل لگی
جو سمجھ رہے تھے عشق ہے 🍂
گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی
بہتر ہے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ!!
محشر میں وہی رات پڑے گی تجھے بھاری
جو شب ترے ہمسائے نے فاقے میں گزاری
میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄؟👻👻
اے زندگی مجھے کچھ مسکراہٹیں ادھار دےدے
عید انے والی ہے مجھے کچھ رسمیں نبھانی ہیں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain