روح افزا میں روح نہیں ھوتی
چپلی کباب میں چپل نہیں ھوتی
اب آپکی باری
" اور پھر سُنی سُنائی بات ، آنکھوں دیکھی بات اور خود پر بیتی ہُوئی کیفیت برابر نہیں ہوتی! ۔ " 💔🙂
♡
اداس لوگوں کی بستیوں میں
وہ تتلیوں کی تلاش کرتی
وہ ایک لڑکی
وہ عام چہرہ
وہ کالی آنکھیں
وہ کرتی رہتی ہزار باتیں
مزاج سادہ
وہ دل کی اچھی
وہ ایک لڑکی
وہ محبتوں کا نصاب جانے
وہ جانتی ہے عہد نبھانے
وہ اچھی دوست
وہ ایک لڑکی
وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے
وہ ساری دنیا کو اچھا سمجھے
وہ کتنی سادہ
وہ کتنی پگلی
وہ ایک لڑکی !!!
ابن القیم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا تھا_
کسی سے محبت ہو جانا ایک بیماری ہے اور اسکا علاج یہ ہے کہ اس سے نکاح کر لو🖤
کہاں تک اور بھلا جاں کا ہم زیاں کرتے
بچھڑ گیا ہے تو یہ اس کی مہربانی ہوئی..🖤🖤
طویل نہ سہی مختصر تو ہو گا
تیرے دل کی کتاب میں زکر میرا🥀
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
وہ تمام لوگ جو گرنے کے بعد پھر کھڑے ہو گئے🤗
انھوں نے اپنے پاؤں نہیں خیالات بدلے تھے👉🏻💯
آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر،
اٌس سے ملنے کو کبھی دل نہیں مانا اپنا.!
Hum log to may nosh hain badnam hain sagar
Pakiza hain jo log , wo kya kya nahin krty
ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر
پاکیزہ ہیں جو لوگ وہ کیا کیا نہیں کرتے
۔
۔
۔
عشق پتا ہے کیا ہوتا ہے'جو آخری دن تک, پہلے دن جیسا رہے____'♥️
ایک المیہ یہ بھی ہے کہ
اچھی کتابیں اور اچھے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے۔
یہی وجہ ہے کہ
اچھی کتابیں اکثر گرد
اور اچھے دل اکثر
ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں____!🔥👌🏻
بات حُسن کی نہیں ہے حُسن تو بہت دیکھا ہے
اِک سانولی تیری داڑھی پے دل ہار بیٹھی ہے 🙈♥️
لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
چــہرے خــوبصورت ہــو یــا نــہ ہــو پــر الفــاظ خــوبصورت رکھیــے گــا🥰🌸✨
کــــــیونکــــــــہ۔۔۔۔۔۔!! 💭👇🦋
لــوگ چــہرے تــو بھــول جـاتــے ہیــں پــر الفــاظ ہمیشــہ یــاد رکھتــے ہیــں💯🤗❤️
#لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain