*🌴تم تو صبر کے قائل تھے، رضائے رب پہ مائل تھے...!* *پھر یہ شکایتیں کیسی...؟* *یہ رنجشیں کیسی...؟* *انسانی فطرت ہے کہ ایک گہرا دُکھ ہوتا ہے تو کئی آنسوں مچلتے ہیں اور کئی شکوے نکلتے ہیں...!* *اِضطراب مسلسل ہے...!* *کئی جذبوں کی ہلچل ہے...!* *مگر ہر حال میں اللّٰہ کے شُکر کا جو حلف آپ نے اُٹھایا تھا ...!* *کیا اُس کو نبھایا ہے ...؟* *کیا رب سے بڑھ کر آپ نے یہاں کسی کو مُخلص پایا ہے...؟* ᯽︎༅#Sℎ𝑖𝑧𝑎༉᯽︎
تم عورت ذات جو ٹھہری______ تمھیں یہ زیب دیتا ہے کہ جب دنیا ستائے تو______ عزت پے حرف آئے تو تیری سیرت بری کہہ کر_____ تُجھے کوئی رلائے تو محبت نام كا دھبہ________ تیرا دامن جلائے تو محبت سے مُکر جانا_______ حیا جانے سے بہتر ہے کسی لڑکی کا مر جانا______🍁 #لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی
کبھی یونہی بھی رب کا شکر ادا کیا کریں نہ جانےکتنےخطرات آپکے پاس آنے سے پہلے پلٹ جاتے ہیں کتنےدکھ آپ کو چھو کر گزر جاتےہیں کتنی خوشیاں بنا مانگے آپکے قدموں میں رکھ دی جاتی ہیں اورکتنا سکون آپکا مقدربنا دیا جاتاہے۔🍁 #لاڈلـͥــᷝــͩـــᷧــᷞـــی