Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Heny11
 

good morning 🌅🌄

Heny11
 

شہزادیوں
ذرا سوچ سمجھ کے قدم اٹھایا کرو
کیونکہ عورت کی غلطی
صرف اللہ معاف کرتا ہے معاشرہ نہیں" ♥️

Heny11
 

تم سے میرا کلام مشکل ہے
بس یہی ایک کام مشکل ہے 🖤🔥

Heny11
 

قربانی آرہی ہے آؤ قربان کریں
وہ لہجے جن میں تلخیاں جنم لیتی ہیں🙂

Heny11
 

جب جـــــــائے نماز ہے تو کیا ضرورت ہے کسی کے کندھے پر سر رکھ کر اپنا غم ہلکا کرنے کی...؟؟

Heny11
 

خدا و ماں کی محبت کے باوجود بھی سُن
میں چاہتی ہوں تیرا پیار بھی ملے مجھ کو🔥💯

Heny11
 

ہر باپ چاہتا ہے کہ اس کی طلاق یافتہ بیٹی کی شادی ہوجائے مگر کوئی باپ یہ نہیں چاہتا کہ اس کا بیٹا طلاق یافتہ لڑکی سے شادی کرے____!!!!
تلخ حقیقت____!!!!
اللہ ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے
🤲🏻آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻•

Heny11
 

اک دم سے میری آنکھ کا نظارہ بدل گیا
جب وہ ٹھیک ہو کہ دوبارہ بدل گیا
باتیں بدل گئیں وہ لہجہ بدل گیا
آہستہ آہستہ پھر وہ سارا بدل گیا🤕💔۔

Heny11
 

*سورۃ یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ بیمار صحت یاب ہو جاتے ہیں کھوۓ ہوۓ مل جاتے ہیں مشکلیں آسانیوں میں بدل جاتی ہیں غم خوشیوں میں بدل جاتے ہیں اور بیشک سب اللّٰہ کے حکم سے ہوتا ہے..💯❤*

Heny11
 

کہتے ہیں کس کو درد محبت کون تمہیں بتلائے گا
پیار کسی سے کر کے دیکھو خود ہی پتا چل جائے گا

Heny11
 

کہتے ہیں کس کو درد محبت کون تمہیں بتلائے گا
پیار کسی سے کر کے دیکھو خود ہی پتا چل جائے گا

Heny11
 

بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی. 😊💔

Heny11
 

😓سر میں درد کا بہانا بنا کر🥀
ہم تیری یاد میں ٹوٹ کے روتے ہیں💔

Heny11
 

نہ کھول میرے مکان کے اداس دروازے
ہوا کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا
🦋🥀

Heny11
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔

Heny11
 

بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے💔😊
مگر🔥🙃
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ😊 نم کرے تو اسے میرا😒 سلام کہنا👌💔😊

Heny11
 

لڑکی pic نہ دے تو فیک ID
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _#Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں

Heny11
 

"میں جب بھی ترک تعلق کی بات کرتا تھا
وہ روکتی تھی مجھے، کل پے ٹال رکھتی تھی،
وہ میرے درد کو چنتی تھی اپنی پوروں سے
وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی تھی،
وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دکھ کے دریا میں
وہ میرے وجود کی ناؤ اچھال رکھتی تھی،
دعائیں اس کی بلائوں کو روک لیتی تھیں
وہ میرے چار سو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی،
اک ایسی دھن کے نہیں پھر کبھی میں نے سنی
وہ منفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی،
اسے ندامتیں میری کہاں گوارہ تھیں
وہ میرے واسطے آسان سوال رکھتی تھی،
بچھڑ کے اس سے میں دنیا کی ٹھوکروں میں ہوں محسن
وہ پاس تھی تو مجھے لازوال رکھتی تھی

Heny11
 

وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘
❤️
.
.

Heny11
 

Zindagi itni sati na bawon
k 2tahky k log khel ka Chaly jay