مجھے محبت💞 ہے اپنے ہاتھوں 🙌کی سب انگلیوں سے
نا جانے کس انگلی☝️ کو پکڑ کر میری ماں نے مجھے چلنا سیکھایا 🌹
تعویز ہوتے ہیں ، کچھ لوگ
گلے ملتے ہی شفا مِل جاتی ہے
کسی مصور نے کہا تھا"
کےکسی اداس عورت کو لال لپسٹک لگا دو
تو وہ مکمل اور خوش دکھائی دیتی ہے"❤️🌸⚡
' اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯
تم مجھے پائل پہنا دیا کرو گے؟
"ہاں بالکل"
"اور میرے جوتوں کے اسٹریپس بھی باندھا کرو گے؟
"وائے نوٹ"
"تم نیل کلر بھی کردیا کرو گے؟
"جی جان شاہ"
"تم یہ تو نہیں سوچو گے کہ میں تمہیں جھکانا چاہتی ہوں؟
وہ مسکرایا....
عورت کے پیروں میں جھک جانے سے مرد کی عزت کم نہیں ہوجاتی ہمنا،
یہ تو چھوٹی چھوٹی خواہشیں ہوتی ہیں،
جیسے مرد چاہتا ہے کہ عورت اسکی کئیر کرے اسی طرح عورت کے لاڈ اٹھانے میں مرد کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے
لیکن ہر مرد ایسا نہیں سوچتا شاہ
ہاں ہر انسان کی سوچ الگ ہوتی ہے!
میں تو تمہاری جگہ واشنگ مشین بھی لگا سکتا ہوں
مکرو گے تو نہیں نا؟
"نہیں، بس تم میرے لئے چائے بنانے سے کبھی انکار مت کرنا
" ویسے تم دن میں مجھ سے زیادہ چائے کا نام لیتے ہو،
یہ زیادتی ہے شاہ".
وہ ہنسا اور ہنسنے لگا.
محبتوں میں لاڈ اٹھان
جہاں ہماری مخالفت عروج پر ہو✌️💯
👑❤️
ہم وہاں پر قدم شوق سے رکھتے ہیں..❣️🥰...
㋛︎
مسلسل یاد رہنے کا میـــــرا دعویٰ نہیـــں لیکن😏
وہ جب جب روئے گا میرے دلاسے یادآئیں گے🥲
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
محبت تو اک احساس ہے
جس سے ہوجائےوھی خاص ہے
آ ئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض ہر ایک سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں👉
#وقت_نے_بتا دیا لوگوں کا #معیار_ورنہ
#ھم_وہ تھے جو سب کو اپنا #کہتے_تھے
گنوا کر مجھ کو کسی عہد خو ش گمانی میں
"مر شد"
اب وہ شخص کو ئ مجھ سا تلاش کر تا ہے
ہماری ہر بات پہ، ہر ادا پہ وہ روٹھ جاتے ہیں
نہ جانے کس جرم کی سزا پائی ہے💔😭
یاد تو سدا رہتے ہیں بچھڑنے والے
دشوار مگر تہوار بہت گزرتا ہے🙂🖤
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
good morning everyone 😌
محبت چیز ایسی ہے . ❣️
کبھی ہوتی ہے اپنوں سے . ❣️
کبھی ہوتی ہے سپنوں سے . ❣️
کبھی انجان راہوں سے . ❣️
کبھی گمنام ناموں سے . ❣️
♥️♥️♥️
محبت چیز ایسی ہے . ❣️
کبھی ہوتی ہے پھولوں سے . ❣️
کبھی بچپن کے جھولوں سے . ❣️
کبھی بے اِخْتِیاری میں . ❣️
کبھی پکے اصولوں سے . ❣️
♥️♥️♥️
محبت اک محبت ہے . ❣️
محبت اک صداقت ہے . ❣️
محبت اک عبادت ہے . ❣️
محبت چیز ایسی ہے ., ❣️
♥️♥️
#
مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے 😌😘
تجھے بس میں دیکھوں، یا میرا خدا دیکھے 🥰😘
ساری بات محبت کی ھوتی ھے
ورنہ مرد انا کا دوسرا نام ھے____!! ❤
ساری بات محبت کی ھوتی ھے
ورنہ مرد انا کا دوسرا نام ھے____!! ❤
میں نے لوگوں کو محبت پر لکھتے دیکھا ہے💓
محبت پر بحث کرتے دیکھا ہے💙
محبت کیلیئے لڑتے دیکھا ہے❤️
مگر محبت نبھاتے نہیں دیکھا💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain