Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Heny11
 

میرا عشق اوروں سا نہیں ہے
تنہا رہوں گا
مگر تیرا ہی رہوں گا🖤🔥

Heny11
 

💔بہت مشکل تھا اسے الوداع کہنا
💔کاش اس ،وقت ہم بے زبان ہوتے.

Heny11
 

💔بہت مشکل تھا اسے الوداع کہنا
💔کاش اس ،وقت ہم بے زبان ہوتے.

Heny11
 

تمہیں ہم یاد آئیں گے زمانہ بِیت جانے دو۔💔🙂

Heny11
 

بچھڑ گںۓ تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں🔥🌚
لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں😌💜

Heny11
 

میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھرا
تونے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں💔🔥

Heny11
 

انسان کتنا ہی مظبوط کیوں نہ ہو۔۔۔
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رلا ہی دیتی ہیں😓💔

Heny11
 

عید کا دن ہے ، گلے ہم کو لگا کر ملئیے
رسم دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے ۔🥰🥰🥰

Heny11
 

من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤

Heny11
 

میں نے کہا تھا دُنیا تمہیں مصروف کردے گی تم میرے بنا جینا سیکھ جاؤ گے 💔

Heny11
 

محبتوں کے عادی لوگ__😊
لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کرسکتے 😢

Heny11
 

جس شخص نے تجھے چاہانہیں، مانگا نہیں__🥺
اُس شخص کو تو مل جائے انصاف تھوڑی ہے_💔F😔

Heny11
 

اب یہ بھی ایک اذیت ہے __🥺
کہ ہمیں! لہجے سمجھ آتے ہیں💔

Heny11
 

اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی__😔
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا_💔

Heny11
 

ھم بھی غالب کی طرح کوچہِ جاناں سے
محسن
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جا تے🔥

Heny11
 

کتنے احسان ہیں پاک پروردگار کے ہم پر
کبھی پڑھ کے سورۂ رحمٰن دیکھنا ..!!
🌹❤️

Heny11
 

ہمت کر صبر کر بکھر کر بھی نکھر جاۓ گا
یقین کر، شکر کر، وقت ہی ہے، گزر جائے گا🔥❤️

Heny11
 

" دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے"♥️🌸⚡"

Heny11
 

وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘

Heny11
 

*ہم دنیا میں دیوار ڈھونڈتے ہوئے لوگ*
*بروزِ حشر خُدا سے لپٹ کر روئیں*
u.s