#عشق کو دعا پہ چھوڑ دیتا ہوں__!!
یعنی مرض کو دوا پہ چھوڑ دیتا ہوں__!!
تیرا فیصلہ اُنہی فیصلوں میں سے ہے__!!
وہ فیصلے جو میں خدا پہ چھوڑ دیتا ہوں__!!
میں کیوں اس سے کہوں کہ وہ مجھ سے بات کرے💔
کیا اس کو نہیں معلوم کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بغیر❤
سادگی میں رہنا اچھا لگتا ہے ۔۔✌🏻 چرچوں کا کوئی خاص شوق نہیں ۔۔
*احترام ایسا قدم ہے* 🌸
جو محبت سے *ہزاروں* قدم آگے ہے 🙂🖤
*احترام ایسا قدم ہے* 🌸
جو محبت سے *ہزاروں* قدم آگے ہے 🙂🖤
ہمارے ہی تعلق سے تعلق بنانے والے.... 👑
آج ہم سے ہی مقابلے کی بات کرتے ہے...❤️