اُن آنکھوں میں رکھِیں تھِیں برکتِیں رَب نے💞
اُس حَسیں شخص سے واجب تھا مُحبت کرنا♥️
❣️ 🍂
😘اپنے یاروں کے ساتھ جینے کی عادت ہے مجھے🔥
اپنی حیات کسی دلکش حسینہ! پر لٹایا نہیں کرتا😊
جناب!!! آباد رہیئے!!!
اچھا کھیل گئے آپ جذبات سے.. 💔
ویسے مرضی ہے تیری سوچا بتادوں تجھ کو۔۔۔۔۔۔۔تو مجھے چھوڑ کے نقصان کرے گا اپنا۔۔۔۔
اب جیت بھی جاؤں تو دل خوش نہیں ہوتا
جس شخص کو ہارا ہے وہ انمول بہت تھا ❤️

وہ حیران ہیں میرے صبر پر تو کہہ دو انہیں..
جو آنسو دامن پر نہیں گرتے وہ دل کو چیر جاتے ہیں..!!
ٹوٹنے کے بعد تم میں جو ہمت آتی ہے نہ..
دراصل تمہیں اللّٰہ تھام چکا ہوتا ہے..!!
پسندیدہ شخص سے بھی دل بھر سکتا ہے😊
مگر جس سے محبت ہو اُس سے دل نہیں بھر سکتا💞
کیونکہ پسند اور محبت میں فرق ہوتا ہے پسند بدلتی رہتی ہے لیکن محبت نہیں بدلتی۔🔥
یہ کائنات بس اُسی کے لیے حسین ہے ہمدم..
بچھڑ کر مُجھ سے اب تم جس کے بنے ہوئے ہو..!!
لکھ دیا اپنے در پہ کسی نے
اس جگہ پیار کرنا منع ہے💕
میرا غرور سلامت، تمہارے جیسے بہت
کوئی تو ہو جسے اپنا رقیب ٹھہراؤں
کوئی تو ہو جسے معلوم ہو کہ تُو کیا ہے
مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے جو پہلے آپ کے دوست بنتے ہیں اور پھر وہ اک دم ایسے ہو جاتے ہیں جیسے وہ آپ کو جانتے ہی نہیں 🌸

گلاب جیسی ہے گلاب لگتی ہے
ماں ہلکا سا مسکرا دے تو لاجواب لگتی ہے ❤️💕
kash aesa bi hota
Tum mery hoty
main tumhara ho
to yi gham na hoty 🎧🎧🎧🎧😭😭😭😭
نہیں ہوتا کبھی جو رابطہ اسں سے مرا مُحسـنؔ..
میں خود میں ڈوب جاتا ہوں، وہ مجھ کو مجھ میں ملتا ہے..!!
دُنیا میں ہر کام مشکل ہے کوئی کام
آسان نہیں
لیکن اگر کوئی مُجھ سے پوچھے تُمہاری نظر میں کونسا کام مشکل ہے تو میں کہوں گا اپنی آنکھ میں تیرتے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نہ گرنے دینا اور اُنہیں واپس پیچھے دھکیل کر
مسکراہٹ ہونٹوں پہ سجا کہ کہنا...
"جی میں ٹھیک ہوں بالکل ٹھیک ہوں...!!
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں..
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain