خد اپنے گنہگاروں کا معاف کر دیتا ہے
محبت اپنے گنہگاروں کبھی معاف نہیں کرتی۔💯🔥
بڑھا کے اُس سے رہ و رسم اب یہ سوچتے ہیں..
وہی بہت تھا جو رشتہ دعا سلام کا تھا..!!
زہ چہ ھر دم ھرہ لمحہ ستا انتظار کاومہ💔😢💔🎧
اس نے اقرار کیا مجھ سے مگر یہ بھی کہا..
کوئی پوچھے گا تو میں صاف مکر جاؤں گا..!!
چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں ہمدم..
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکليف دیتے ہیں..!!
رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ..
ہم بھی ایسا تمہیں بھولیں سدا یاد کرو..!!
ڈھونڈ لیتے ہیں اندھیروں میں منزل اپنی..
جگنو کبھی روشنی کے محتاج نہیں ہوتے..!!
کئی رنگوں سے یہاں چہرے بنا لیتے ہیں لوگ..
اک کو سمجھو تو نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ..!!
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم..
یہ بھی بہت ہے، تجھ کو اگر بھول جائیں ہم..!!
تو یہ سمجھتا ھے کہ جینے کی ہوس ھے مجھ کو..
میں اس آس پہ زندہ ہوں کے مرنا کب ھے..!!
بچھڑ گئے تو موج اڑانا واپس میرے پاس نہ آنا۔🙂🔥


