Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Heny11
 

میـں نـے رشـتـوں پــہ اعـتبـار کیـا.!!
اور پھر مجـھ کو کھـا گـئے رشتے.!!

Heny11
 

خدا کو نہیں چائیے تیرے ماتھے پہ محراب
اے انسان! بس اُس کی مخلوق کا خیال کر۔😔

Heny11
 

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص...
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص ۔۔۔
😔😔😔

Heny11
 

رُوح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں،،
وہ ایک شخص، جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ, بھول جاؤں اسے،،
اور ایک یہی بات میرے بس میں نہیں

Heny11
 

اسے گماں تھا ہزاروں ملیں گے_ مجھ جیسے...!!
شکستہ لوٹا تو، مجھ سے لپٹ گیا چپ چاپ...!!

Heny11
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا۔۔۔
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا۔۔۔
(جون ایلیا)
😐😐

Heny11
 

مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گئے۔۔۔!!!
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے... 🖤😶

Heny11
 

میں تُجھے دیکھتی تو رہتی ہوں
مگر مجھ سے
تجھے دیکھنے والے
نہیں دیکھے جاتے😒
main buhat Buri khon pee jati hon pir

Heny11
 

ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب 🖤🥀
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی 💯

Heny11
 

بیس دن کی محبت کے لیے.......
بیس سال کی تربیت کو ضائع مت کیجئے please friends khyal rakhna

Heny11
 

muhabat main marxiya nahi chalti bas gardany jukani parhti hai hukam _e_ Yar par😜😜👍😜😜

Heny11
 

بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔🔥✌

Heny11
 

بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔🔥✌

Heny11
 

جو تعلق گہرے تھے وہی اندر تک توڑ گئے
جن پر مان تھا سب سے زیادہ وہی لوگ چھوڑ گئے 💔

Heny11
 

❤️⚡️✨با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے⚡️⭐️❤️
🥀 یا وہ جیت جاتے ہیں ، یا وہ سیکھ جاتے ہیں💯🤟🏻

Heny11
 

گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے ...

Heny11
 

یہ کس گمان میں پکڑ لیا ہے ہاتھ میرا
آپ چھوڑ دیجئے ، آپ چھوڑ دیتے ہیں 💔

Heny11
 

وہ لوگ بھی کس درد سے گزرے ہوں گے..
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے..!!

Heny11
 

کچھ راستوں کی حقیقت اللّٰہ ہمیں اس لیے دکھاتا ہے..
تاکہ ہم نقصان سے پہلے واپس مڑ سکیں..!!

Heny11
 

جو کسی کے ساتھ برا نہیں کرنا چاہتے..
ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا یہ میرے رب کا وعدہ ہے..!!