Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

Heny11
 

بس اتنی کوشش کیا کریں کہ..
کوئی کہ آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نا روئے..!!

Heny11
 

میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی..
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں..!!

Motivational Quotes image
H  : Post by heny11 - 
Attitude Poetry image
H  : Post by heny11 - 
Heny11
 

Allah Hafiz good night sweet dreams always be happy

Heny11
 

بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا..
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں..!!

Heny11
 

خدا جب مجھ سے پوچھے گا ستایا تم کو کس کس نے..
اشارے سے بتا دیں گہ یہی سرکار بیٹھے ہیں.

Heny11
 

مدتوں بعد آج پھر پریشان ہوا ہے دل..
جانے کس حال میں ہوگا مجھ سے روٹھنے والا..!!

Heny11
 

ﻭﮦ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ..
ﮐﯿﻮﮞ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻧﮩﯿﮟ..!!

Heny11
 

مِل ہی جاتی ہے ہر اِک چیز مگر جانے کیوں..
ہو طلب جس کی وہ دَرکار نہیں ہوتی ہے..!!

Heny11
 

تیرے وعدوں کو یاد کر کے ، اب..
کبھی ہنستے ہیں تو ، کبھی رو دیتے ہیں..!!

Heny11
 

ایک جھلک دیکھ لیں تجھ کو تو چلے جائیں گے..
کون آیا ہے یہاں عمر بتانے کے لیے..!!

Heny11
 

وہی چھین لیتے ہیں مسکان چہرے کی..
جس کو بتا دیا جائے کہ بہت خاص ہو تم..!!

Heny11
 

جو کسی کے ساتھ برا نہیں کرنا چاہتے..
ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا یہ میری رب کا وعدہ ہے..!!

Heny11
 

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے..
تو سمجھتا ہے کہ مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں..!!

Heny11
 

- Sometimes it's better to be alone nobody can hurt you ❤️

Heny11
 

اک تو حرف آشنا تھا مگر
اب زمانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
بے طرح حال دل ہے اور تجھ سے
دوستانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں

Heny11
 

خزاں کی رت میں بھی پل بھر کو مسکرائی تھی
حسین شام تھی جب تیری کال آئی تھی
گزشتہ سال بھی یہ دن اداس گزرے تھے
ہمارے بیچ کسی بات پر لڑائی تھی!
بہانہ ڈھونڈ رہا تھا کوئی بچھڑنے کا
سو کہہ رہا تھا ''اسی میں تری بھلائی تھی ''
یہی نہیں کہ فقط دل پہ تُو نے دستک دی
مرے تو خواب میں بھی بس تری رسائی تھی
وہ پھول ..گجرے..بھی مرجھا گئے تھے سب میرے
تمھارے بعد سے سونی مری کلائی تھی ..

Heny11
 

سپینو کی وفا نشتہ🌝
تور د چا خواخیگی نہ🌚
زار د غنم رنگو شم ٹولہ مینہ مینہ دہ😘

Heny11
 

کوئی تو جا کر پوچھے حسن کی پریوں سے
کیا ملتا ہے رول کے بھولے بھالوں کو