Damadam.pk
Heny11's posts | Damadam

Heny11's posts:

میرا اور اس کا کچھ ایسا قصہ ہے 😍
وہ میری زندگی کا بے حد خوبصورت حصہ ہے⁦❣️⁩
H  : میرا اور اس کا کچھ ایسا قصہ ہے 😍 وہ میری زندگی کا بے حد خوبصورت حصہ ہے⁦❣️⁩ - 
Heny11
 

دوسری بار بھی ہوتی تو تمہیں سے کرتا
میں جو بالفرض محبت کو دوبارہ کرتا
♥️✨

Heny11
 

-" من پسند شخص کے ہاتھوں میں اللّہ نے بڑی شفاء رکھی ہے فقط اسکی آواز سن لینے سے ہی اداسی دور اور تھکاوٹ زائل ہوجاتی ہے_" ☺️❤️

Social media post
H  : post by heny11 - 
Heny11
 

جناب آباد رہیے ...
اچها کهیل گئے آپ جزبات کے ساتهہ

Heny11
 

تم نے دیکها هے محض مجهے باہر سے خوش
میرے اندر کی چیخ تیرا کلیجہ پهاڑ سکتی هے

Heny11
 

کوئی اور کام سونپ دو اب مجهے تم
یہ کیا تمیں سوچنا اور سوچتے ہی رہنا

Social media post
H  🔥 : post by heny11 - 
Social media post
H  : post by heny11 - 
انتظار تو ہم تیرا ساری عمر کر لیں گے. بس خدا کرے تُو بے وفا نہ نکلے۔۔۔!!
H  : انتظار تو ہم تیرا ساری عمر کر لیں گے. بس خدا کرے تُو بے وفا نہ نکلے۔۔۔!! - 
Heny11
 

❤️مہلت ہى نہ دوں گی تم کو بچھڑ جانے کى❤
❤️زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گی❤️

Heny11
 

تم شاید کبھی بھی نا سمجھ سکو اس
"محبت" کو جو مجھے تم سے ہے❤
تمہارے ہر روپ سے ہے❤
تم کتنے انمول ہو میرے لئے، یہ تم نہیں جانتے، کیونکہ جب مرد کو محبت حاصل ہو جائے تو وہ اپنا پہلا مقام کھو دیتی ہے یہاں عورت کے ساتھ یکسر مختلف معاملہ ہوتا ہے اسکی محبت مزید "حاصل" کے بعد مزید گہری ہو جاتی ہے
ایسی محبت میں یا تو وہ مکمل ہو جاتی ہے یا بکھر جاتی ہے
میرا ماننا ہے عورت کیلئے محبت "آبِ حیات" صرف اس صورت میں ہوتی ہے اگر اس سے محبت کرنے والا تجدیدِ وفا کرتا رہے ❤

Heny11
 

کہ جو ہوا سو ہوا
خوش رکھے خدا اسکو 🙌

Heny11
 

ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو
پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تُو چھوڑ نہ دے🥀"
-"🔥

Heny11
 

"اسے کہنا! اتنی اذیت کے با وجود
میں اسے رد نہیں کر پا رہا______
💔

Social media post
H  : post by heny11 - 
Heny11
 

میں اُس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیں
وہ سب سے ملتی تھی اور میرا خون کھولتا تھا
😊🖤

Heny11
 

میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی_
ایک تو عشق ہوا وہ بھی استانی سے
💔

Social media post
H  : post by heny11 - 
Heny11
 

تپتی دھوپ میں سائے جیسے ہوتے ہیں
کچھ لوگ ۔شام کی چائے جیسے ہوتے ہیں۔۔!!