کاش کہ تم آکر سنبھال لو مجھ کو 😔
بہت تھوڑی سی رہ گئ ہوں اس سال کی طرح 🔥🥀
:خبر سب کو تھی میرے کچے مکان کی__ 💦
پھر بھی لوگوں نے دعاؤں میں برسات ہی مانگی__🔥

غیروں میں بٹتی رہی تیری ۔۔۔گفتگو کی چاشنی..
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے. ❣️❣️❤️❤️
کہ کاش کوئی ایسا ہو
جو گلے لگا کر کہے۔
مرشد
رویا نہ کر تیرے رونے سے
محجھ کو بھی درد ہوتا ہے
کبھی کبھی انسان کو خود سمجھ نہیں آتا کے۔ ۔۔۔۔
آخر وہ خود سے چاہتا کیا ہے 😒۔۔
کس قدر تکلیف دہ ہوتی ہے یہ الجھن_"





میرے نصیب سے جنت کی حوریں جلتی ہیں
وہ میرے ساتھ کھڑی بے تحاشا سجتی ہے❤️❤️
🥀🥀
نبض و دل ڈوب گئے ہجر میں روتے روتے
اور کیا چاھتے ہو_____نوح کا طوفان آئے
💔
اے خدا مجھ سے نا لے میرے گناہوں کا حساب...
میرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں..
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم🙁
افسوس کیجئے، سبق لیجیے، کنارہ کیجئے 🥀
د ستا ورک شوے تصوير ګورمه کمره لټؤم
نرے نرے زړۀ مې خوګیږي هم ژړا راځي




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain