میرے کمرے کے علاوہ بھی ہے کوئی دنیا
اک پرندہ ،،،، مجھے کھڑکی میں بتانے آیا

روز ہم اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے
ایک دن یہ شام اداس ہوگئی اور ہم گزر جائےگے
مُحبت ایک دم دُکھ کا مداوا کر نہیں سکتی
یہ تتلی بیٹھتی ھے زخم پر آہستہ آہستہ








کل رات دوستوں نے پوچھا عشق کیا ہے؟؟
جیب میں پڑی تصویر تمہاری دکھائی ہے♥🔥
ہماری محبت رائیگاں نہیں جائے گی
میں اس کے نام کا کالج کھولوں گا💚😂🤣🤣😄😃😂🤣😄🤩
کتنی آسانی سے دنیا نے اسے چھین لیا
ایک مدت کی ریاضت سے کمایا ہوا شخص
میں نے تو، ترک تعلق کی قسم کھائی تھی
یاد کیوں آتا ہے مجھ کو وہ بھلایا ہوا شخص🖤
سُدھ بُدھ اپنی کھو بیٹھے ھیں
مرشد! ھم اُس کے ھو بیٹھے ھیں
🖤🥀
جب اس نے کہا ” مجھے تم سے محبت ہے ” تو میں باہر نکل آیا کیونکہ کمرے کی فضا اڑنے کے لئے ناکافی تھی🖤❣💖💞🌹
ہے تجھ سے اختلاف مگر سب کے سامنے
مجھ سے ترے خلاف تو بولا نہ جائے گا🔥

گرتے آنسو اور ٹوٹے دل کی آواز صرف الله پاک ھی سنتاھے 💯💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain