آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥
کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کر
میں سوچتا ہوں کہ تو میرا انتخاب کیوں ہے
🙂🔥
آپ نے اس وقت بیوفائی کی،
جب یقین آخری مقام پر تھا 💔
سنوجاناں!
تمہارا ذکر اگر دن میں بھول جاؤں تو
میں قضا سمجھ کر راتوں کو جاگ لیتی ہوں_!🖤







ڈپریشن کوئی مذاق نہیں ہے
قسم لے لیں یہ کھا جاتا ہے انسان کو
درد کی شدت ہر کوئی برداشت نہیں کر پاتا💔


جس کی کچی قبر سے ملنے جاتا ہوں سال کے بعد
دیر سے گھر آنے پر کتنا برا مناتی تھی
💔😥🙏🏻
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain